SHAREHOLIC
  • You have 1 new Private Message Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out this form.

    + Reply to Thread
    + Post New Thread
    Results 1 to 7 of 7

    Thread: 11 بہترین کمپیوٹر ٹرکس

    1. #1
      Zindagi www.urdutehzeb.com/public_htmlwww.urdutehzeb.com/public_htmlwww.urdutehzeb.com/public_html Rana Taimoor Ali's Avatar
      Join Date
      Nov 2014
      Location
      Islamabad
      Posts
      1,418
      Threads
      273
      Thanks
      358
      Thanked 643 Times in 324 Posts
      Mentioned
      172 Post(s)
      Tagged
      2697 Thread(s)
      Rep Power
      10

      lamp 11 بہترین کمپیوٹر ٹرکس

      کمپیوٹرز کا استعمال آج کے دور میں کون نہیں کرتا مگر کچھ معاملات میں لاعملی اکثر کاموں کو مشکل بنادیتی ہے۔کمپیوٹر کے مختلف پروگرامز کے لیے کچھ ٹرکس یا ٹپس ایسی ہوتی ہیں جو ہوتی تو بہترین ہیں مگر وہ لوگوں کی نظروں سے چھپی ہوتی ہیں، حالانکہ ان سے واقفیت صارفین کے لیے کمپیوٹر کا استعمال زیادہ آسان اور تفریح سے بھرپور بنادیتا ہے۔تو یہاں ایسے ہی کچھ بہترین ٹپس کے بارے میں جانے جو مفید ہونے کے ساتھ ساتھ تفریح سے بھی بھرپور ہیں۔
      اسکرین کے منتخب حصے کا اسکرین شاٹ لینا



      رائٹرز فوٹو
      اگر آپ کو کمپیوٹر اسکرین کے کسی خاص حصے کا اسکرین شاٹ لینا ہو تو اس کا آسان طریقہ ونڈوز میں موجود ہے۔ بس اسٹارٹ پر کلک کریں اور پھر ' Snipping Tool ' پر کلک کرکے آپ اپنا یہ کام کرسکتے ہیں۔ یہ ٹول آپ کو اسٹارٹ پر کلک کرنے کے بعد سرچ کرنے پر مل جائے گا۔
      ایکسل میں اپنی آخری کمانڈ کو آسانی سے دوہرانا



      کریٹیو کامنز فوٹو
      اگر آپ ایکسل پر F4 بٹن کو دبائیں تو وہ آپ کی آخری کمانڈ کو دوہرانے لگے گا۔ مثال کے طور پر اگر آپ کسی سیل کو سلیکٹ کرکے اسے کسی رنگ سے ہائی لائٹ کرتے ہیں تو آپ وہ ہائی لائٹ کسی بھی سیل کو سلیکٹ کرکے محض F4 کلک کرکے کرسکتے ہیں۔
      ایک کلک سے نئے براﺅزر ٹیب پر لنک کھولنا




      کریٹیو کامنز فوٹو
      یہ ویسے عام طور پر بیشتر افراد کو معلوم ہی ہوگا تاہم جس کو نہیں معلوم وہ جان لیں کہ اگر آپ اپنے ماﺅس کے مڈل بٹن کو کلک کریں تو آپ نئے براﺅزر ٹیب پر نیا لنک کھول لیں گے اور اگر آپ کسی اوپن ٹیب پر اس بٹن کو کلک کریں گے تو وہ بند ہوجائے گی۔
      کروم پر کسی تصویر کے بارے میں تفصیلی سرچ




      کریٹیو کامنز فوٹو
      گوگل کروم میں اگر آپ کسی تصویر پر ماﺅس سے رائٹ کلک کرکے ایس کے بٹن کو دبائیں تو ایک ریورس گوگل سرچ نئی ونڈو میں کھول جائے گی۔ وہ اس لیے ہوتی ہے تاکہ آپ جان سکیں کہ یہ تصویر ممکنہ طور پر کب اور کہاں سے اپ لوڈ ہوئی یا کہاں کہاں ہوچکی ہے۔
      اپنی ونڈو کو اسکرین کی کسی بھی جانب منقل کردینا




      کریٹیو کامنز فوٹو
      اگر آپ ونڈوز کے بٹن کو کسی بھی ایرو (دائیں، بائیں، اوپر، نیچے) کے ساتھ کلک کریں تو آپ کے سامنے جو ونڈو کھلی ہوگی وہ اسکرین کے ایک جانب ہوجائے گی۔ اسی طرح اگر آپ ونڈوز، شفٹ اور کسی ایک ایرو کے بٹن کو کلک کریں تو آپ کی ونڈوز اس طرف منتقل کردے گی جو اس کے راستے میں ہوگا (جیسے دائیں جانب)۔
      cache کو سیکنڈوں میں کلیئر کریں




      کریٹیو کامنز فوٹو
      اپنے کمپیوٹر کے cache کو فوری کلیئر کرنا چاہتے ہو تو کنٹرول، شفٹ اور آر کے بٹنوں کو دبائیں۔ اس سے آپ کا پیج بھی ریفریشن ہوجائے گا۔
      اپنے کمپیوٹر کو سیکنڈوں میں لاک کریں




      کریٹیو کامنز فوٹو
      اگر آپ کمپیوٹر کو لاک کرنا چاہئے تو ونڈوز اور ایل کے بٹنوں کو کلک کریں، وہ لاک ہوجائے گا۔ یہ مذاق کے لیے بھی بہترین ٹرک ہے۔
      کمپیوٹر اسکرین گھما کر لوگوں کو ڈرائیں




      کریٹیو کامنز فوٹو
      اگر آپ کنٹرول، Alt اور کسی ایرو کے بٹنوں کو کل کریں تو اگر دائیں جانب کا ایرو کو کلک کریں گے تو اسکرین اس جانب گھوم جائے گی۔ واضح رہے کہ یہ ٹرک ہر کمپیوٹر پر کام نہیں کرتی مگر جہاں کرتی ہے وہاں کسی کو بھی ڈرانے کے لیے کافی ثابت ہوتی ہے۔
      اپنے براﺅزر کی ونڈو کو سادہ ٹیکسٹ ایڈیٹر میں بدل دیں




      کریٹیو کامنز فوٹو
      اگر آپ ٹائپنگ کے لیے ایک بنیادی ٹیکسٹ ایڈیٹر کو چاہتے ہیں تو اپنی ایڈریس بار پر یہ کوڈ ڈال کر انٹر کا بٹن دبا دیں۔ data:text/html,
      کروم براﺅزر پر ایڈٹ کرنا




      کریٹیو کامنز فوٹو
      اگر آپ کسی کو حیران کرنا چاہتے ہو اور ایسی چیز کا فرضی اسکرین شاٹ بھیجنا چاہتے ہیں جو کبھی موجود ہی نہ ہو تو اس کے لیے کروم میں ایک آسان راستہ موجود ہے۔ سب سے پہلے آپ F12 کلک کریں اور پھر یہ انٹر کردیں document.designMode = "on"۔ اس کے بعد آپ اسکرین پر ظاہر ہونے والے کسی بھی ٹیکسٹ کو ایڈٹ کرسکتے ہیں۔
      براﺅزر پر زوم کرنا




      کریٹیو کامنز فوٹو
      ویب براﺅزر پر زومنگ کے لیے تین طریقے ہوتے ہیں۔ کنٹرول اور 0 کو کلک کرنے سے زوم ڈیفالٹ پر ری سیٹ ہوجاتا ہے۔ کنٹرول اور + کو کلک کرنے سے زوم ان ہوتا ہے جبکہ کنٹرول اور - کرنے سے زوم آﺅٹ ہوتا ہے۔



    2. The Following 2 Users Say Thank You to Rana Taimoor Ali For This Useful Post:

      intelligent086 (02-15-2016),Moona (02-12-2016)

    3. #2
      Administrator Admin intelligent086's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      لاہور،پاکستان
      Posts
      38,412
      Threads
      12102
      Thanks
      8,639
      Thanked 6,948 Times in 6,474 Posts
      Mentioned
      4324 Post(s)
      Tagged
      3289 Thread(s)
      Rep Power
      10

      Re: 11 بہترین کمپیوٹر ٹرکس

      اہم مفید اور جدید معلومات شیئر کرنے کا شکریہ



      کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومن
      حوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن

    4. The Following User Says Thank You to intelligent086 For This Useful Post:

      Moona (02-12-2016)

    5. #3
      Star Member www.urdutehzeb.com/public_htmlwww.urdutehzeb.com/public_html
      muzafar ali's Avatar
      Join Date
      Nov 2015
      Posts
      2,772
      Threads
      481
      Thanks
      1,142
      Thanked 1,167 Times in 923 Posts
      Mentioned
      159 Post(s)
      Tagged
      497 Thread(s)
      Rep Power
      11

      Re: 11 بہترین کمپیوٹر ٹرکس

      boht umda

      Kis Ki Kya Majal Thi Jo Koi Hum Ko Kharid Sakta Faraz,..Hum Tu Khud Hi Bik Gaye Kharidar DekhKe..?

    6. The Following 2 Users Say Thank You to muzafar ali For This Useful Post:

      intelligent086 (02-15-2016),Moona (02-12-2016)

    7. #4
      Family Member Click image for larger version.   Name:	Family-Member-Update.gif  Views:	2  Size:	43.8 KB  ID:	4982 UmerAmer's Avatar
      Join Date
      Apr 2014
      Posts
      4,677
      Threads
      407
      Thanks
      124
      Thanked 346 Times in 299 Posts
      Mentioned
      253 Post(s)
      Tagged
      5399 Thread(s)
      Rep Power
      158

      Re: 11 بہترین کمپیوٹر ٹرکس

      Wowww
      Awesome


    8. #5
      Vip www.urdutehzeb.com/public_html Miss You's Avatar
      Join Date
      Apr 2014
      Location
      Rahim Yar Khan
      Posts
      2,914
      Threads
      379
      Thanks
      242
      Thanked 420 Times in 329 Posts
      Mentioned
      259 Post(s)
      Tagged
      6842 Thread(s)
      Rep Power
      186

      Re: 11 بہترین کمپیوٹر ٹرکس

      Nice Informative


    9. The Following 2 Users Say Thank You to Miss You For This Useful Post:

      intelligent086 (02-15-2016),Moona (02-12-2016)

    10. #6
      Vip www.urdutehzeb.com/public_html Moona's Avatar
      Join Date
      Feb 2016
      Location
      Lahore , Pakistan
      Posts
      6,209
      Threads
      0
      Thanks
      7,147
      Thanked 4,115 Times in 4,007 Posts
      Mentioned
      652 Post(s)
      Tagged
      176 Thread(s)
      Rep Power
      15

      Re: 11 بہترین کمپیوٹر ٹرکس

      Informative sharing............


    11. #7
      Administrator Admin intelligent086's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      لاہور،پاکستان
      Posts
      38,412
      Threads
      12102
      Thanks
      8,639
      Thanked 6,948 Times in 6,474 Posts
      Mentioned
      4324 Post(s)
      Tagged
      3289 Thread(s)
      Rep Power
      10

      Re: 11 بہترین کمپیوٹر ٹرکس






      کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومن
      حوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن

    + Reply to Thread
    + Post New Thread

    Thread Information

    Users Browsing this Thread

    There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

    Visitors found this page by searching for:

    Nobody landed on this page from a search engine, yet!
    SEO Blog

    User Tag List

    $low Poision, *AWAN*, - Lily -, Aanchal, abbasiali, Abu Affan, Adiva, Admin, afaq ali, Ahmak E Azam, Ainee, Ajnabee, Akhzar Ali, Ali, Ali.hasan, aliahmed, Aliyasir, Ali_, Amazing Creator, amit pal, Ammy_769, Amsa, Anamika, Anmol, Anu, Areeba.A, Arosa Hya, Arsal, Arsalan, Aseer e Wafa, Atif Mehmood, Atif Saad, ayesha, Ayesha khan, azharsabri, backlinks service, Baniaz Khan, BDunc, Beautiful, Black Pearl, Black_Pearl, blairsteve44, Blooming Daisy, CaLmInG MeLoDy, Ch Asjid, Crazy Prince, Crystalline, crystal_thinking, curi0us, cute doll, Daniel-7, DEATH_GAMER, Decent Prince, Deepless_Eyes, deewan, Dilkash, DILPAK14, Dr Danish, Dr Maqsood Hasni, Dr Rana Rizwan, Dua, Eastern Girl, emilio, engr1111, Eye Candy, fairy, Faisals619, fareena, faryal Mushtaq, FOOl, Forum Guru, Ghulam Farid (GF), Haider Ali, hir, iamridaali15, ibne adam, Iffat atiqa, illusionist, Imran, imran emi, Imran520, intelligent086, IQBAL HASSAN, ishfaq, jamil mirza, Jasmeen Pari, Khaak~e~Tayeba, Khak e Makkah, Khirman, KhUsHi, Lion, loneliness4ever, Lost Passenger, lovely, Loving Bird, MAHA514, Mamin Mirza, marva, Masoom Bacha, maya, Meri.khamoshi, MHA, Miss You, Mr Dayo, Mr. Bean, Mrs.Qaisar, mr_innocent, Mubina Sohrab, Muhammad Abubakar, Nasir Ashfaq, Naughty Girl, Ovais, PakLover, PaRdEsI RaJa, Pari, Pari Sheikh, pashoo, patriot19472001, pious angel, Precious, Qainat, qaisarabdulaziz, R.M.Dixit, rafique, Ram Mohan, Rana Haris, Rana.rehman71, Rapunzel, Ria, ROHAAN, Roomi, Rujnab Khan, saba, Saboo, Sadaf Khan, Sadiaa, saim, saman, SAVI ABBAS, sehar, shahzadakhter, shaikharshad, Shama, shan, shanuh_786@yahoo.com, Shazia, ShaZil, Shazli, sheeba123, Shiqi Jokalian, SILENT.WALKER, Silent_Love, simsam, singer_zuhaib, Skip, Special.Girl, stone, Stranger, Stylish Boy, S_Chiragh, T.S, Taimoor Awan, Tanveer Saghar, Tariq Aziz, Th3 H3ro, tricky temi, Umair Shiekh, umeed, UmerAmer, Us244, Uzair Ali, Veedoo, vrfranks, wajdaan e ishq, Well__ Wisher, White Pearl, Xhahzada, Xtylish sami, Yasir Naveed, Youthful, YuMs, zafar, Zimal, ~KAYRA~

    Posting Permissions

    • You may not post new threads
    • You may not post replies
    • You may not post attachments
    • You may not edit your posts
    •