Khoob........
ھم جب زندگی گزار رھے ھوتے ھیں تو ھر گزرتا لمحہ ھر گزرتا دن ھم سے جینے کا کچھ نہ کچھ خراج وصول کر کے رخصت ھوتا ھے، اور ھر دن اپنے دامن میں بھر کے لائی ھوئی چھوٹی بڑی خوشیاں اور کامیابیاں ھمارے دامن میں انڈیلتا ھوا جاتا ھے. لیکن جب ھم پیچھے مڑ کر دیکھتے ھیں تو ھمیں صرف گنے چنے خاص دن، چند بڑی خوشیاں، اور کچھ جان لیوا غم ھی یاد آتے ھیں. روزمرہ کی زندگی ذھن سے کہیں محو ھو جاتی ھے، اسی لئے ھمیں محسوس ھوتا ھے کہ وقت بہت تیزی سے گزر گیا. لیکن وہ انسان جس کا ھر دن پچھلے دن سے زیادہ اذیت لے کر آیا ھو، اور ھر رات پچھلی رات سے بڑھ کر جینے کا خراج وصول کر کے رخصت ھوئی ھو، ذرا اس سے پوچھئے کہ گرمی کی ھر دوپہر اور سردی کی ھر شام کتنی طویل تھی. اور ایسے لوگ جب زندگی کے راستے پر شکرگزاری اور صبر کا دامن پکڑے چلے جا رھے ھوں تو جان لیجئے کہ وہ انعام یافتہ لوگ ھیں
اعتماد " ایک چھوٹا سا لفظ ھے ، جسے
پڑھنے میں سیکنڈ
سوچنے میں منٹ
سمجھنے میں دِن
مگر
ثابت کرنے میں زندگی لگتی ھے
Khoob........
کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومنحوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن
Thanks
اعتماد " ایک چھوٹا سا لفظ ھے ، جسے
پڑھنے میں سیکنڈ
سوچنے میں منٹ
سمجھنے میں دِن
مگر
ثابت کرنے میں زندگی لگتی ھے
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Bookmarks