حضرت ابراہیم علیہ السلام کی دعاء ہے
رَبِّ هَبْ لِي حُكْمًا وَأَلْحِقْنِي بِالصَّالِحِينَ
(الشعراء:۸۳)ترجمہ:اے رب ہمیں حکمت سے نوازئیے اورہمیں صالحین کی جماعت میں شامل فرمائیے۔رَبِّ زِدْنِي عِلْمًا
(طہ:۱۱۴)ترجمہ:اے رب ہمارے علم میں زیادتی عطا فرما۔فائدہ:علم وحکمت کے لئے ان دعاؤں کا پابندی سے معمول رکھے۔رَبِّ إِنِّي لِمَا أَنْزَلْتَ إِلَيَّ مِنْ خَيْرٍ فَقِيرٌ
(القصص:۲۴)ترجمہ:فقر اورحاجت طعام کے وقت اس دعاء کا اہتمام کرے۔



 
				Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out 
		
		
					
						
					
						
 
  Reply With Quote

			
Bookmarks