رَبَّنَا اغْفِرْ لِي وَلِوَالِدَيَّ وَلِلْمُؤْمِنِينَ يَوْمَ يَقُومُ الْحِسَابُ(ابراہیم:۴۱)
ترجمہ: اے رب ہمیں ہمارے والدین کو ،تمام اہل ایمان کو جس دن حساب کی پیشی ہوگی مغفرت فرمادیجئے۔رَبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا
(الاسراء:۲۴)ترجمہ:اے رب ہمارے والدین پر رحم فرمائیے،جس طرح کہ انہوں نے بچپن میں ہماری پرورش کی۔رَبِّ اغْفِرْ لِي وَلِوَالِدَيَّ وَلِمَنْ دَخَلَ بَيْتِيَ مُؤْمِنًا وَلِلْمُؤْمِنِينَ وَالْمُؤْمِنَاتِ
(نوح:۲۸)ترجمہ:اے ہمارے رب ہماری اورہمارے والدین کی اورجو ہمارے زمرہ میں ایمان کے ساتھ داخل ہیں اور تمام مومن مرد و عورتوں کی مغفرت فرمادیجئے۔فائدہ:والدین اورعام مومنین کی بھلائی کے لئے یہ دعائیں ہیں۔
کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومنحوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن
Bht acha
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Bookmarks