Very Nice
Keep it up
غزل
،سنا ہے بعد میرے وہ اب ہنستا بھی نہیں ہے
،بدل گیا ہے وہ اب پہلے جیسا نہیں ہے
،سنا ہے بعد میرے روٹھ گیا ہے زندگی سے وہ
،کے جی رہا ہے لیکن وہ زندہ بھی نہیں ہے
،یادیں میری رہتی ہیں اب اس کے ساتھ ساتھ
،وہ تنہائی میں ہے لیکن تنہا بھی نہیں ہے
،میری بیوفائی بنا گئی اسے مستقل مزاج
،سنا ہے موسم کی طرح اب وہ بدلتا بھی نہیں ہے
،اب رات کو جاگے رہتے ہیں اس کی آنکھوں کے مہمان
،سنا ہے مدت ہوئی اب وہ سوتا بھی نہیں ہے
،سب کہہ رہے ہیں مجھ سے لوٹ آؤ اسے سنبھالو
، ، ، ، ،کے تیرے بعد وہ کسی اور کی سنتے بھی نہیں ہے
Similar Threads:
Very Nice
Keep it up
،اب رات کو جاگے رہتے ہیں اس کی آنکھوں کے مہمان
،سنا ہے مدت ہوئی اب وہ سوتا بھی نہیں ہے
bohat khoob janab
nish
یادیں میری رہتی ہیں اب اس کے ساتھ ساتھ
،وہ تنہائی میں ہے لیکن تنہا بھی نہیں ہے
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Bookmarks