SHAREHOLIC
  • You have 1 new Private Message Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out this form.

    + Reply to Thread
    + Post New Thread
    Results 1 to 6 of 6

    Thread: میرا تمہارا جوڑ ہی کیا ہے

    1. #1
      Respectable www.urdutehzeb.com/public_html KhUsHi's Avatar
      Join Date
      Sep 2014
      Posts
      6,467
      Threads
      1838
      Thanks
      273
      Thanked 587 Times in 428 Posts
      Mentioned
      233 Post(s)
      Tagged
      4861 Thread(s)
      Rep Power
      198

      new میرا تمہارا جوڑ ہی کیا ہے

      "تم جو کہتے ہو سب کچھ چھوڑ کہ تمہارے ساتھ چلوں، تو میں چلتی ہوں، پر کچھ لوگوں کی امانتیں ہیں میرے پاس وہ لوٹانے دو۔
      یہ ست رنگی دوپٹہ جس میں حیا کے موتی پِرو کے میرے سر پہ میری ماں نے رکھ کے کہا تھا کہ اس میں میری کاوشوں کے رنگ ہیں کبھی پھیکے نہ پڑنے دینا۔ اور یہ لباس جس میں تہہ در تہہ میرے باپ کی غیرت ہے جس سے تیز تلوار نظریں جھانک نہیں سکتیں اس میں انکی شفقت کے دھاگوں کی سلائی ہے، پھر ان دو آنکھوں پہ حق میرے بھائی کا ہے، جب جب یہ آنکھیں جھکتی ہیں تب وہ سر اٹھا کے چلتا ہے۔ ...
      ہاتھ پکڑ کے جو انھوں نے چلنا سکھایا تھا تو ہاتھ اور پاؤں بھی انکے ہوئے۔ اور یہ جو میرے جسم کی خوشبو ہے میری ماں کی امانت ہے۔ اس سب کے بعد جو بھی بچے وہ تمہارا"
      وہ میری طرف دیکھ کے بولا " میری اس انمول محبت کے عوض مجھے ایک مٹی کا تودہ ملے، یہ سودا مجھے منظور نہیں ہے"
      میں مسکرا کے بولی
      " جیسے پالتو جانور کو پسند کے نام دیے جاتے ہیں، ویسے ہی تمہاری پالتو ہوس کا نام محبت ہے، میں سَر کا تاج ہوں اور تم چلے ہو مجھے پاؤں کی زینت بنانے، مجھے بھی یہ سودا منظور نہیں۔ تم فطرتاً مٹی کے پجاری ہو اور میری عبادتیں حیا سے معطر، میرا تمہارا جوڑ ہی کیا ہے





      Similar Threads:





      اعتماد " ایک چھوٹا سا لفظ ھے ، جسے
      پڑھنے میں سیکنڈ
      سوچنے میں منٹ
      سمجھنے میں دِن
      مگر

      ثابت کرنے میں زندگی لگتی ھے





    2. #2
      Administrator Admin intelligent086's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      لاہور،پاکستان
      Posts
      38,412
      Threads
      12102
      Thanks
      8,639
      Thanked 6,948 Times in 6,474 Posts
      Mentioned
      4324 Post(s)
      Tagged
      3289 Thread(s)
      Rep Power
      10

      Re: میرا تمہارا جوڑ ہی کیا ہے

      Quote Originally Posted by Rania View Post
      Quote Originally Posted by Rania View Post
      "تم جو کہتے ہو سب کچھ چھوڑ کہ تمہارے ساتھ چلوں، تو میں چلتی ہوں، پر کچھ لوگوں کی امانتیں ہیں میرے پاس وہ لوٹانے دو۔
      یہ ست رنگی دوپٹہ جس میں حیا کے موتی پِرو کے میرے سر پہ میری ماں نے رکھ کے کہا تھا کہ اس میں میری کاوشوں کے رنگ ہیں کبھی پھیکے نہ پڑنے دینا۔ اور یہ لباس جس میں تہہ در تہہ میرے باپ کی غیرت ہے جس سے تیز تلوار نظریں جھانک نہیں سکتیں اس میں انکی شفقت کے دھاگوں کی سلائی ہے، پھر ان دو آنکھوں پہ حق میرے بھائی کا ہے، جب جب یہ آنکھیں جھکتی ہیں تب وہ سر اٹھا کے چلتا ہے۔ ...ہاتھ پکڑ کے جو انھوں نے چلنا سکھایا تھا تو ہاتھ اور پاؤں بھی انکے ہوئے۔ اور یہ جو میرے جسم کی خوشبو ہے میری ماں کی امانت ہے۔ اس سب کے بعد جو بھی بچے وہ تمہارا"
      وہ میری طرف دیکھ کے بولا " میری اس انمول محبت کے عوض مجھے ایک مٹی کا تودہ ملے، یہ سودا مجھے منظور نہیں ہے"
      میں مسکرا کے بولی
      " جیسے پالتو جانور کو پسند کے نام دیے جاتے ہیں، ویسے ہی تمہاری پالتو ہوس کا نام محبت ہے، میں سَر کا تاج ہوں اور تم چلے ہو مجھے پاؤں کی زینت بنانے، مجھے بھی یہ سودا منظور نہیں۔ تم فطرتاً مٹی کے پجاری ہو اور میری عبادتیں حیا سے معطر، میرا تمہارا جوڑ ہی کیا ہے





      عمدہ اور خوب صورت شیئرنگ



      کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومن
      حوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن

    3. #3
      ....You don't need to follow trends to be stylish..... Click image for larger version.   Name:	Family-Member-Update.gif  Views:	2  Size:	43.8 KB  ID:	4982 Admin's Avatar
      Join Date
      Apr 2014
      Location
      Dubai , Al Mamzar
      Posts
      8,008
      Threads
      254
      Thanks
      372
      Thanked 294 Times in 242 Posts
      Mentioned
      681 Post(s)
      Tagged
      6427 Thread(s)
      Rep Power
      21474854

      Re: میرا تمہارا جوڑ ہی کیا ہے

      zabrdst Awesome sharing


    4. #4
      Respectable www.urdutehzeb.com/public_html KhUsHi's Avatar
      Join Date
      Sep 2014
      Posts
      6,467
      Threads
      1838
      Thanks
      273
      Thanked 587 Times in 428 Posts
      Mentioned
      233 Post(s)
      Tagged
      4861 Thread(s)
      Rep Power
      198

      Re: میرا تمہارا جوڑ ہی کیا ہے

      Buhat shukria






      اعتماد " ایک چھوٹا سا لفظ ھے ، جسے
      پڑھنے میں سیکنڈ
      سوچنے میں منٹ
      سمجھنے میں دِن
      مگر

      ثابت کرنے میں زندگی لگتی ھے





    5. #5
      ...."I don't need your attitude. I've my own"..... www.urdutehzeb.com/public_htmlwww.urdutehzeb.com/public_html Arosa Hya's Avatar
      Join Date
      Apr 2014
      Location
      Peace
      Posts
      5,286
      Threads
      972
      Thanks
      973
      Thanked 827 Times in 507 Posts
      Mentioned
      518 Post(s)
      Tagged
      6978 Thread(s)
      Rep Power
      242

      Re: میرا تمہارا جوڑ ہی کیا ہے

      ahan nice


    6. #6
      Respectable www.urdutehzeb.com/public_html KhUsHi's Avatar
      Join Date
      Sep 2014
      Posts
      6,467
      Threads
      1838
      Thanks
      273
      Thanked 587 Times in 428 Posts
      Mentioned
      233 Post(s)
      Tagged
      4861 Thread(s)
      Rep Power
      198

      Re: میرا تمہارا جوڑ ہی کیا ہے

      Buhat shukria






      اعتماد " ایک چھوٹا سا لفظ ھے ، جسے
      پڑھنے میں سیکنڈ
      سوچنے میں منٹ
      سمجھنے میں دِن
      مگر

      ثابت کرنے میں زندگی لگتی ھے





    + Reply to Thread
    + Post New Thread

    Thread Information

    Users Browsing this Thread

    There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

    Visitors found this page by searching for:

    Nobody landed on this page from a search engine, yet!
    SEO Blog

    User Tag List

    Posting Permissions

    • You may not post new threads
    • You may not post replies
    • You may not post attachments
    • You may not edit your posts
    •