جب وہ میرے قریب ہوتا ہے
وہ سماں کیا عجیب ہوتا ہےہائے بیچارگی پتنگے کیکیسے قرباں غریب ہوتا ہےغم کو دل سے لگا کے کیوں نہ رکھوںیہ تو میرا حبیب ہوتا ہےآپ کا اس میں کوئی دوش نہیںاپنا اپنا نصیب ہوتا ہےدل میں آ کر تو جان من دیکھودل کا عالم عجیب ہوتا ہےاے عدم درد مٹ ہی جائے گاکیوں پریشاں طبیب ہوتا ہے٭٭٭
Similar Threads:
Bookmarks