google.com, pub-2879905008558087, DIRECT, f08c47fec0942fa0
  • You have 1 new Private Message Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out this form.
    + Reply to Thread
    + Post New Thread
    Results 1 to 3 of 3

    Thread: بڑھتی سردی میں بخار اور کھانسی سے نجات کا ا

    1. #1
      Administrator Admin intelligent086's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      لاہور،پاکستان
      Posts
      38,411
      Threads
      12102
      Thanks
      8,637
      Thanked 6,946 Times in 6,472 Posts
      Mentioned
      4324 Post(s)
      Tagged
      3289 Thread(s)
      Rep Power
      10

      بڑھتی سردی میں بخار اور کھانسی سے نجات کا ا


      بڑھتی سردی میں بخار اور کھانسی سے نجات کا آسان اور دلچسپ علاج



      ویانا: سردی کی آمد آمد ہے اور جیسے جسیے درجہ حرارت گر رہا ہے لوگوں میں کھانسی، نزلہ و زکام اور بخار کی بیماریاں بڑھ رہی ہیں اور جو لوگ ایسی صورتحال میں ڈاکٹرز سے رجوع نہیں کرنا چاہتے ان کے لیے ایک نئی تحقیق میں یہ دعویٰ کیا گیا ہےکہ جرابوں اور پیاز کے ذریعے ان بیماریوں سے چھٹکارا حاصل کیا جاسکتا ہے۔
      آسٹریا کے ماہر طب کیرن برنڈل اور آرٹ ڈائریکٹر نیسی ہوفر نے اپنی کتاب میں دلکش تصاویر کے ساتھ ایسی گھریلو تراکیب بتائی ہیں جو کم خرچ اور وقت میں بخار اور کھانسی کو بھگا دیتی ہیں۔
      بخار کا علاج:
      جب بخار بالخصوص بچوں کو بستر پر لٹا دیتا ہے تو ایسے میں کڑوے سیرپ اورموٹی گولیاں زہر کی طرح لگتی ہیں لیکن اب اس کے استعمال کی ضرورت نہیں بس اپنے موزوں کو سرکے میں ڈبوئیں اور پہن لیں اس سے کچھ ہی دیر میں بخار کم ہونے لگے گا۔ کچھ لوگوں کو یہ طریقہ کچھ عجیب لگے گا لیکن تیز بخار میں یہ ایک تیر بہ ہدف نسخہ ہے۔ اس نسخے کو بنانے کے لیے 500 ملی لٹر پانی، 2 چمچے سرکہ، 2 اون والی جرابیں اور 2 تولیے لے لیں اب سرکے اورپانی کو ملا کر اس میں تولیہ اور جرابے ڈبولیں پھر تولیے کو سر پر رکھیں اور جرابیں مریض کو پہنا دیں جب کہ بستر کو گیلا ہونے سے بچانے کے لیے خشک تولیہ اس کے گرد لپیٹ دیں۔ 45 منٹ بعد بھی اگر بخار کم نہ ہوتو دوبارہ جرابوں کو بھگو کر پہنا دیں اس سے بہت جلد بخار اتر جائے گا۔
      کھانسی سے نجات:
      کھانسی سے نجات کی یہ ایک آسان اور بالکل نئی ترکیب ہے جس کے لیے 500 ملی لیٹر دودھ لے کر اس میں 2 بڑے پیاز اور ایک شہد کا چمچہ ڈال دیں، اب دودھ کو ساس پین میں ڈال کر گرم کریں اور کچھ دیر بعد اس میں پیاز ڈال دیں لیکن کچھ ہی دیر بعد اسے اتار لیں اور 20 منٹ تک ٹھنڈا ہونے دیں اس کے بعد اسے کپ میں ڈال کر اس میں ایک چمچہ شہد ڈال دیں اور پی لیں۔ اگر آپ یہ تمام دودھ ایک ہی وقت میں نہ پی سکیں تو رکھ دیں اور کچھ دیر بعد دوبارہ گرم کر کے پی سکتے ہیں۔ پیاز میں اینٹی بیکٹریا اور اینٹی انفلیمیٹری خصوصیات موجود ہوتی ہیں اور شہد اس کو مزید بڑھا دیتا ہے جب کہ یہ محلول انسان کے نظام مدافعت کو مضبوط کرتا ہے اورکھانسی اور بخار کو کم کرنے میں مدد گار ہوتا ہے۔
      قبض کا علاج:
      اس نسخے کو بنانے کے لیے 125 گرام پنیر، ایک چھیلا ہوا سیب، ایک چمچہ رات بھر بھگویا السی کا روغن اور ایک چمچہ شہد لے لیں اب سب سے پہلے پنیر کو پیالے میں ڈال کر اس میں سیب، روغن السی اور شہد مکس کردیں اسے اچھی طرح ہلائیں اور کچھ پانی ملاکر پی لیں۔ یہ آمیزہ نظام ہاضمہ کو بہتر بنا کر قبض کے خاتمہ کردیتا ہے۔
      پیٹ کاپھولنا اور گیس:
      2 چمچے اجوائن، 2 چمچے سویا، 2 چمچے سونف اور 250 ملی لیٹر پانی لیں۔ ترکیب بنانے کے لیے تمام سونف، اجوائن اور سویا کو کوٹ لیں اور اس میں سے 2 چمچے ایک کپ میں ڈال کر اس میں ابلتا ہوا پانی ڈال لیں اور 10 منٹ بعد بغیر چینی ملائے پی لیں جب کہ باقی مکسچر کو ٹھنڈی جگہ پر دیں تاکہ دوبارہ استعمال کیا جا سکے۔


      Similar Threads:

      کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومن
      حوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن

    2. #2
      Family Member Click image for larger version.   Name:	Family-Member-Update.gif  Views:	2  Size:	43.8 KB  ID:	4982 UmerAmer's Avatar
      Join Date
      Apr 2014
      Posts
      4,677
      Threads
      407
      Thanks
      124
      Thanked 346 Times in 299 Posts
      Mentioned
      253 Post(s)
      Tagged
      5399 Thread(s)
      Rep Power
      160

      Re: بڑھتی سردی میں بخار اور کھانسی سے نجات کا ا

      Nice Sharing
      Thanks for sharing


    3. #3
      Administrator Admin intelligent086's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      لاہور،پاکستان
      Posts
      38,411
      Threads
      12102
      Thanks
      8,637
      Thanked 6,946 Times in 6,472 Posts
      Mentioned
      4324 Post(s)
      Tagged
      3289 Thread(s)
      Rep Power
      10

      Re: بڑھتی سردی میں بخار اور کھانسی سے نجات کا &#

      Quote Originally Posted by UmerAmer View Post
      Nice Sharing
      Thanks for sharing





      کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومن
      حوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن

    + Reply to Thread
    + Post New Thread

    Thread Information

    Users Browsing this Thread

    There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

    Visitors found this page by searching for:

    Nobody landed on this page from a search engine, yet!
    SEO Blog

    User Tag List

    Tags for this Thread

    Posting Permissions

    • You may not post new threads
    • You may not post replies
    • You may not post attachments
    • You may not edit your posts
    •