باب:بہترین اسلام کونسا ہے؟۔۔ صحیح بخاری
بَاب أَيُّ الْإِسْلَامِ أَفْضَلُ

جلد نمبر ۱ / پہلا پارہ / حدیث نمبر ۱۰ / حدیث متواتر : مرفوع
۱۰۔حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ يَحْيَی بْنِ سَعِيدٍ الأُمَوِيُّ الْقُرَشِيُّ قَالَ حَدَّثَنَا أَبِي قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو بُرْدَةَ بْنُ عَبْدِ اللہِ بْنِ أَبِي بُرْدَةَ عَنْ أَبِي بُرْدَةَ عَنْ أَبِي مُوسَی قَالَ قَالُوا يَا رَسُولَ اللہِ أَيُّ الْإِسْلَامِ أَفْضَلُ قَالَ مَنْ سَلِمَ الْمُسْلِمُونَ مِنْ لِسَانِهِ وَيَدِه۔

۱۰۔ سعید بن یحیی بن سعید قرشی، یحیی بن سعید، ابوبردہ بن عبد اللہ بن ابی بردہ، ابوبردہ، ابوموسی کہتے ہیں کہ (ایک مرتبہ) صحابہؓ نے عرض کیا یا رسول اللہﷺ کون سا اسلام افضل ہے؟ تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ اس شخص کا اسلام جس کی زبان اور ہاتھ سے مسلمان ایذا نہ پائیں۔


Similar Threads: