آپ کو شائید سمجھنے میں غلطی لگی ہے ۔ آپ کا محاطب ہونا مجھے ناگوار نہیں گزرا بلکہ مظفر کے جواب کا حوالہ دیا تھا اس کا مجھے ،، مسٹر ،، کہہ کر مخاطب کرنا اور ساتھ یہ کہنا کہ پڑھے لکھے لوگ خود ہی سمجھ لیتے ہیں اسپر مجھے اعتراض کرنے کی ضرورت نہیں ۔
باقی ہم تین یا چار ممبر تو یہاں پوسٹ کرتے ہیں ان میں سے ان صاحب نے مجھے تو فارغ کر دیا ۔۔۔۔
اب مجھے یہ نہیں پتہ لگ رہا کہ کہ میرے کون سے الفاظ تھے جن سے ظاہر ہو کہ مجے آپ کی بات نامناسب لگی ہے ۔۔
خیر اس کو چھوڑیں آپ دیکھ لیا کریں کہ کون سا لفظ بنتا ہے اس سے کھیل کو جاری رکھیں



Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out

Reply With Quote
Bookmarks