جناب جو لوگ گانے سننے کا ذوق رکھتے ہیں ۔ وہ ہر گانے کے آخری حرف سے اگلے گانے کے شروع کریں۔
janab jo songs ka zoq rakhte hain.. Aakhri Harf se next songs ki wording likhiye.
کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتا ہے
کہ جیسے تجھ کو بنایا گیا ہے میرے لیئے
Kabhi kabhi mere dil main khayal aata hai.
Ke jaise tujh ko banaya gaya hai mere liye
آخری لفظ ہے
ی
یاد رہے آخری لفظ اردو رسم الخط کا ہو۔
Similar Threads:
Bookmarks