SHAREHOLIC
  • You have 1 new Private Message Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out this form.

    + Reply to Thread
    + Post New Thread
    Results 1 to 6 of 6

    Thread: قرآن

    1. #1
      Zindagi www.urdutehzeb.com/public_htmlwww.urdutehzeb.com/public_htmlwww.urdutehzeb.com/public_html Rana Taimoor Ali's Avatar
      Join Date
      Nov 2014
      Location
      Islamabad
      Posts
      1,418
      Threads
      273
      Thanks
      358
      Thanked 643 Times in 324 Posts
      Mentioned
      172 Post(s)
      Tagged
      2697 Thread(s)
      Rep Power
      10

      Pen قرآن

      میں ایک طویل سفر سے لوٹ رہا تھا۔ اللّٰہ کا کرنا ایسا ہوا کہ میرے آس پاس کی سیٹوں پر نوجوان براجمان تھے۔ جو ہنسی مذاق کرنے، قہقہے لگانے، اور گپیں ہانکنے میں مشغول تھے۔ جہاز کی ساری سیٹیں پر ہوچکی تھیں۔ میرے لئے اپنی نشست تبدیل کرنا بھی ممکن نہیں تھا۔ میں نے اس صورت حال سے فرار کے لئے نیند کا سہارا لینے کی کوشش کی۔ لیکن نیند میری آنکھوں سے کوسوں دور تھی۔ میں نے قرآن کریم نکالا اور آہستہ آواز میں تلاوت شروع کردی۔ کچھ دیر بعد یہ نوجوان بھی خاموش ہوگئے، کوئی جریدہ پڑھنے لگا، کوئی سونے لگا، میں بدستور تلاوت کرتا رہا... اچانک میرے پاس بیٹھا ہوا نوجوان کہنے لگا: بس ،بس! ، اب مزید سننے کی ہمت نہیں
      ... میں نے سمجھا شاید میری آواز کیوجہ سے اسے الجھن ہورہی ہے۔ میں نے معذرت کی اور خاموشی سے قرآن پڑھنا شروع کردیا۔ وہ انتہائی بےچین اور مضطرب دکھائی دے رہاتھا۔ کچھ دیر بعد وہ پھر مجھ سے مخاطب ہوا اور کہنے لگا.
      .. بس ! بس! اب مجھ میں مزید ہمت نہیں ہے۔۔ یہ کہہ کر اپنی نشست سے اٹھ کر چلا گیا۔ کافی دیر بعد وآپس آیا، تاسف بھرے لہجے میں مجھ سے معذرت کی اور بیٹھ گیا.. وہ کچھ دیر خاموشی سے بیٹھا رہامیں محسوس نہ کرسکا کہ اس کے اندر کیا ہلچل ہے؟ کچھ دیر بعد اس پراسرار خاموشی کا سلسلہ ٹوٹا۔ وہ میری طرف متوجہ ہوا۔ اس کی آنکھیں آنسوؤں سے لبریز تھیں، وہ کہنے لگا...! " تین سال سے میں نے اپنی پیشانی سجدے میں نہیں رکھی۔ ایک آیت تک نہیں پڑھی۔ میں یہ پورامہینہ سفر میں رہا..اس دوران حلال وحرام ، اچھے برے کی کوئی تمیز روا نہیں رکھی۔ جب آپ نے تلاوت شروع کی تو دنیا میری نظر میں حقیر ہوگئی۔ مجھے اپنا دم گھٹتا ہوا محسوس ہوا۔ ایسے لگا کہ ہر آیت مجھے للکار رہی ہے۔ میں نے اپنے دل میں سوچا: یہ غفلت اور لاپرواہی کب تک؟؟ پھر میں باتھ روم کیطرف گیا۔ آپ جانتے ہیں ، کیوں؟؟؟" مجھے شدید رونا آرہا تھا، میں لوگوں کی نظروں سے چھپ کر اپنے دل کی بھڑاس نکالنا چاہتا تھا۔ "میں نے اسے توبہ اور رجوع الی اللّٰہ کے بارے میں بتایا۔" اس کے بعد وہ اپنی سوچوں میں گم بیٹھا رہا.... جب جہاز نے لینڈ کیا اور ہم طیارے سے باہر آئے تو اس نے مجھے اشارے سے ٹہھرنے کو کہا..وہ اپنے دوستوں سے علیحدہ ہوکر مجھ سے کچھ پوچھنا چاہتا تھا۔ اپنے دوستوں کو اللّٰہ حافظ کہنے کے بعد میری طرف بڑھا.. وہ مجھ سے پوچھنے لگا:" آپکو کیا لگتا ہے، اللّٰہ تعالٰی میری توبہ قبول فرمالے گا؟" میں نے کہا:"اگر آپ سچے دل سے توبہ کریں، آئندہ کے لئے گناہ آلود زندگی کیطرف نہ لوٹنے کا عزم کریں تو اللّٰہ تعالٰی آپ کی توبہ ضرور قبول فرمالے گا اور آپ کے گناہ معاف فرمادے گا.."
      نوجوان بولا:" لیکن میں نے تو بہت بڑے بڑے گناہ کئے ہیں۔" میں نے کہا: کیا آپ نے اللّٰہ کا فرمان نہیں سنا:
      ترجمہ:"میرے ان بندوں سے کہہ دیجئے جنہوں نے اپنی جانوں پر زیادتی کی ہے، وہ اللّٰہ کی رحمت سے ناامید نہ ہوں ۔ بےشک اللّٰہ تعالٰی سب گناہوں کو بخش دیتا ہے۔ وہ بخشنے والا انتہائی مہربان ہے۔" ( سورۂ الزمر۔53) میں نے دیکھا کہ اس کے چہرے پر ایک پاکیزہ مسکراہٹ پھیل گئی تھی۔ اس کے ساتھ ساتھ آنکھوں میں آنسو بھی جاری تھے۔ پھر اس نے مجھے گرمجوشی سے الوداع کیا اور روانہ ہوگیا۔ سبحان العظیم ! وہ ذات باری تعالی انتہائی پاکیزہ ہے... انسان اگرچہ فساد اور سرکشی کی اتھاہ گہرائیوں میں گر جائے، مگر اس کے دل میں بھلائی کا ایک ذرہ بھی ہو تو گسی وقت وہ ذرہ برگ وبار لانا اور شاخیں نکالنا شروع کردیتا ہے۔ شروع میں ناتواں ہونے والا یہ پودا وقت آنے پر تناور درخت بن جاتا ہے اور انسان کی کایا پلٹ جاتی ہے.. اللّٰہ تعالٰی فرماتا ہے..! " اللّٰہ تعالٰی جسے ہدایت دینا چاہتا ہے اسلام کے لئے اس کا سینہ فراخ کردیتا ہے اور جس شخص کو گمراہ کرنا چاہتا ہے اس کا سینہ تنگ کردیتا ہے گویا کہ وہ آسمان کیطرف چڑھ رہا ہے۔"(سورۂ الانعام۔ 125:6)

      Similar Threads:

    2. #2
      ...."I don't need your attitude. I've my own"..... www.urdutehzeb.com/public_htmlwww.urdutehzeb.com/public_html Arosa Hya's Avatar
      Join Date
      Apr 2014
      Location
      Peace
      Posts
      5,286
      Threads
      972
      Thanks
      973
      Thanked 827 Times in 507 Posts
      Mentioned
      518 Post(s)
      Tagged
      6978 Thread(s)
      Rep Power
      242

      Re: قرآن

      Mere pas ashk e nadamat k siwa kuch b nhi............

      Jazak ALLAH khair
      Khush Rehye

    3. #3
      Administrator Admin intelligent086's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      لاہور،پاکستان
      Posts
      38,412
      Threads
      12102
      Thanks
      8,639
      Thanked 6,948 Times in 6,474 Posts
      Mentioned
      4324 Post(s)
      Tagged
      3289 Thread(s)
      Rep Power
      10

      Re: قرآن

      Quote Originally Posted by Rana Taimoor Ali View Post
      Quote Originally Posted by Rana Taimoor Ali View Post
      Quote Originally Posted by Rana Taimoor Ali View Post
      میں ایک طویل سفر سے لوٹ رہا تھا۔ اللّٰہ کا کرنا ایسا ہوا کہ میرے آس پاس کی سیٹوں پر نوجوان براجمان تھے۔ جو ہنسی مذاق کرنے، قہقہے لگانے، اور گپیں ہانکنے میں مشغول تھے۔ جہاز کی ساری سیٹیں پر ہوچکی تھیں۔ میرے لئے اپنی نشست تبدیل کرنا بھی ممکن نہیں تھا۔ میں نے اس صورت حال سے فرار کے لئے نیند کا سہارا لینے کی کوشش کی۔ لیکن نیند میری آنکھوں سے کوسوں دور تھی۔ میں نے قرآن کریم نکالا اور آہستہ آواز میں تلاوت شروع کردی۔ کچھ دیر بعد یہ نوجوان بھی خاموش ہوگئے، کوئی جریدہ پڑھنے لگا، کوئی سونے لگا، میں بدستور تلاوت کرتا رہا... اچانک میرے پاس بیٹھا ہوا نوجوان کہنے لگا: بس ،بس! ، اب مزید سننے کی ہمت نہیں
      ... میں نے سمجھا شاید میری آواز کیوجہ سے اسے الجھن ہورہی ہے۔ میں نے معذرت کی اور خاموشی سے قرآن پڑھنا شروع کردیا۔ وہ انتہائی بےچین اور مضطرب دکھائی دے رہاتھا۔ کچھ دیر بعد وہ پھر مجھ سے مخاطب ہوا اور کہنے لگا.
      .. بس ! بس! اب مجھ میں مزید ہمت نہیں ہے۔۔ یہ کہہ کر اپنی نشست سے اٹھ کر چلا گیا۔ کافی دیر بعد وآپس آیا، تاسف بھرے لہجے میں مجھ سے معذرت کی اور بیٹھ گیا.. وہ کچھ دیر خاموشی سے بیٹھا رہامیں محسوس نہ کرسکا کہ اس کے اندر کیا ہلچل ہے؟ کچھ دیر بعد اس پراسرار خاموشی کا سلسلہ ٹوٹا۔ وہ میری طرف متوجہ ہوا۔ اس کی آنکھیں آنسوؤں سے لبریز تھیں، وہ کہنے لگا...! " تین سال سے میں نے اپنی پیشانی سجدے میں نہیں رکھی۔ ایک آیت تک نہیں پڑھی۔ میں یہ پورامہینہ سفر میں رہا..اس دوران حلال وحرام ، اچھے برے کی کوئی تمیز روا نہیں رکھی۔ جب آپ نے تلاوت شروع کی تو دنیا میری نظر میں حقیر ہوگئی۔ مجھے اپنا دم گھٹتا ہوا محسوس ہوا۔ ایسے لگا کہ ہر آیت مجھے للکار رہی ہے۔ میں نے اپنے دل میں سوچا: یہ غفلت اور لاپرواہی کب تک؟؟ پھر میں باتھ روم کیطرف گیا۔ آپ جانتے ہیں ، کیوں؟؟؟" مجھے شدید رونا آرہا تھا، میں لوگوں کی نظروں سے چھپ کر اپنے دل کی بھڑاس نکالنا چاہتا تھا۔ "میں نے اسے توبہ اور رجوع الی اللّٰہ کے بارے میں بتایا۔" اس کے بعد وہ اپنی سوچوں میں گم بیٹھا رہا.... جب جہاز نے لینڈ کیا اور ہم طیارے سے باہر آئے تو اس نے مجھے اشارے سے ٹہھرنے کو کہا..وہ اپنے دوستوں سے علیحدہ ہوکر مجھ سے کچھ پوچھنا چاہتا تھا۔ اپنے دوستوں کو اللّٰہ حافظ کہنے کے بعد میری طرف بڑھا.. وہ مجھ سے پوچھنے لگا:" آپکو کیا لگتا ہے، اللّٰہ تعالٰی میری توبہ قبول فرمالے گا؟" میں نے کہا:"اگر آپ سچے دل سے توبہ کریں، آئندہ کے لئے گناہ آلود زندگی کیطرف نہ لوٹنے کا عزم کریں تو اللّٰہ تعالٰی آپ کی توبہ ضرور قبول فرمالے گا اور آپ کے گناہ معاف فرمادے گا.."
      نوجوان بولا:" لیکن میں نے تو بہت بڑے بڑے گناہ کئے ہیں۔" میں نے کہا: کیا آپ نے اللّٰہ کا فرمان نہیں سنا:
      ترجمہ:"میرے ان بندوں سے کہہ دیجئے جنہوں نے اپنی جانوں پر زیادتی کی ہے، وہ اللّٰہ کی رحمت سے ناامید نہ ہوں ۔ بےشک اللّٰہ تعالٰی سب گناہوں کو بخش دیتا ہے۔ وہ بخشنے والا انتہائی مہربان ہے۔" ( سورۂ الزمر۔53) میں نے دیکھا کہ اس کے چہرے پر ایک پاکیزہ مسکراہٹ پھیل گئی تھی۔ اس کے ساتھ ساتھ آنکھوں میں آنسو بھی جاری تھے۔ پھر اس نے مجھے گرمجوشی سے الوداع کیا اور روانہ ہوگیا۔ سبحان العظیم ! وہ ذات باری تعالی انتہائی پاکیزہ ہے... انسان اگرچہ فساد اور سرکشی کی اتھاہ گہرائیوں میں گر جائے، مگر اس کے دل میں بھلائی کا ایک ذرہ بھی ہو تو گسی وقت وہ ذرہ برگ وبار لانا اور شاخیں نکالنا شروع کردیتا ہے۔ شروع میں ناتواں ہونے والا یہ پودا وقت آنے پر تناور درخت بن جاتا ہے اور انسان کی کایا پلٹ جاتی ہے.. اللّٰہ تعالٰی فرماتا ہے..! " اللّٰہ تعالٰی جسے ہدایت دینا چاہتا ہے اسلام کے لئے اس کا سینہ فراخ کردیتا ہے اور جس شخص کو گمراہ کرنا چاہتا ہے اس کا سینہ تنگ کردیتا ہے گویا کہ وہ آسمان کیطرف چڑھ رہا ہے۔"(سورۂ الانعام۔ 125:6)

      السلام علیکم
      ماشاءاللہ
      روح کو چھو لینے والی تحریر۔۔۔۔۔۔
      اللہ رب العزت تمام مسلمانوں کو دین کے جزبے سے سرفراز کرے ، ہمیں قرآان پڑھنے ، سمجھنے اور عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔
      آمین یا رب العالمین

      کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومن
      حوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن

    4. #4
      Respectable www.urdutehzeb.com/public_html KhUsHi's Avatar
      Join Date
      Sep 2014
      Posts
      6,467
      Threads
      1838
      Thanks
      273
      Thanked 587 Times in 428 Posts
      Mentioned
      233 Post(s)
      Tagged
      4861 Thread(s)
      Rep Power
      198

      Re: قرآن

      بہت عمدہ اور لاجواب پوسٹ شیئر کرنے کا شکریہ

      مزید اچھی اچھی شیئرنگ کا انتظار رہے گا

      اعتماد " ایک چھوٹا سا لفظ ھے ، جسے
      پڑھنے میں سیکنڈ
      سوچنے میں منٹ
      سمجھنے میں دِن
      مگر

      ثابت کرنے میں زندگی لگتی ھے

    5. #5
      Family Member Click image for larger version.   Name:	Family-Member-Update.gif  Views:	2  Size:	43.8 KB  ID:	4982 UmerAmer's Avatar
      Join Date
      Apr 2014
      Posts
      4,677
      Threads
      407
      Thanks
      124
      Thanked 346 Times in 299 Posts
      Mentioned
      253 Post(s)
      Tagged
      5399 Thread(s)
      Rep Power
      158

      Re: قرآن

      Wah
      Mashallah
      JazakAllah

    6. #6
      UT Poet www.urdutehzeb.com/public_htmlwww.urdutehzeb.com/public_html Dr Maqsood Hasni's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Posts
      2,263
      Threads
      786
      Thanks
      95
      Thanked 283 Times in 228 Posts
      Mentioned
      73 Post(s)
      Tagged
      6322 Thread(s)
      Rep Power
      82

      Re: قرآن

      A1
      shabash
      sakoon'awar tehreer
      Allah aap ko jaza de

    + Reply to Thread
    + Post New Thread

    Thread Information

    Users Browsing this Thread

    There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

    Visitors found this page by searching for:

    Nobody landed on this page from a search engine, yet!
    SEO Blog

    User Tag List

    $low Poision, *AWAN*, - Lily -, Aanchal, abbasiali, Abu Affan, Adiva, Admin, afaq ali, Ahmak E Azam, Ainee, Ajnabee, Ali, Ali.hasan, aliahmed, Ali_, Amazing Creator, amit pal, Ammy_769, Amsa, Anamika, Anmol, Anu, Areeba.A, Arosa Hya, Arsal, Arsalan, Aseer e Wafa, Atif Mehmood, Atif Saad, ayesha, backlinks service, Baniaz Khan, BDunc, Beautiful, Black Pearl, Black_Pearl, blairsteve44, Blooming Daisy, CaLmInG MeLoDy, Ch Asjid, Crystalline, crystal_thinking, curi0us, Daniel-7, deewan, DILPAK14, Dr Danish, Dr Maqsood Hasni, Dr Rana Rizwan, Dua, emilio, engr1111, fairy, Faisals619, fareena, faryal Mushtaq, FOOl, Forum Guru, Ghulam Farid (GF), Haider Ali, hir, ibne adam, illusionist, Imran, imran emi, Imran520, intelligent086, ishfaq, jamil mirza, Khaak~e~Tayeba, Khak e Makkah, Khirman, KhUsHi, Lion, loneliness4ever, Lost Passenger, lovely, MAHA514, Mamin Mirza, Masoom Bacha, maya, Meri.khamoshi, MHA, Mr Dayo, Mr. Bean, Mrs.Qaisar, mr_innocent, Mubina Sohrab, Muhammad Abubakar, Nasir Ashfaq, Naughty Girl, Ovais, PakLover, Pari, Pari Sheikh, pashoo, patriot19472001, pious angel, PRINCE SHAAN, Qainat, qaisarabdulaziz, R.M.Dixit, rafique, Ram Mohan, Rana.rehman71, Rapunzel, Ria, ROHAAN, Roomi, Rujnab Khan, saba, Saboo, Sadiaa, saim, saman, SAVI ABBAS, sehar, shaikharshad, Shama, shan, shanuh_786@yahoo.com, ShaZil, Shazli, sheeba123, Shiqi Jokalian, SILENT.WALKER, Silent_Love, simsam, singer_zuhaib, Skip, Special.Girl, stone, Stranger, S_Chiragh, T.S, Tanveer Saghar, Th3 H3ro, tricky temi, umeed, UmerAmer, Uzair Ali, Veedoo, vrfranks, wajdaan e ishq, Well__ Wisher, Xtylish sami, Yasir Naveed, Youthful, zafar, Zimal, ~KAYRA~

    Posting Permissions

    • You may not post new threads
    • You may not post replies
    • You may not post attachments
    • You may not edit your posts
    •