جزاک اللہ بہنا ..... آپ کی آمد اور پسندیدگی پر فقیر ممنون و مسرور ہے
اللہ پاک ہمہ وقت آپکو اپنی رحمتوں کے سائے میں رکھے ...... آمین
محفل کو رونق بخشنے پر خاکسار تہہ دل سے آپ کا شکر گزار ہے
دعا گو
س ن مخمور
امر تنہائی
دور مجھے دل سے سدا رکھتا ہے
عشق اسے اب بھی خدا رکھتا ہے
حیراں ہوں یہ دل کہ شجر کی طرح
دور ِ عداوت میں وفا رکھتا ہے
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Bookmarks