Originally Posted by
calming melody
السلام علیکم
کیسے ہیں سب لوگ۔
پرنسس موجود نہیں ہین۔ نا جانے کہاں ہیں۔
مقابلہ میں پیش کر رہی ہوں۔ آپ لوگوں نے شامل ہونا ہے۔
آپ کی اینٹری پوسٹ کرنے کی آخری تاریخ 20 اکتوبر ہے۔
آپ نے اس شعر کو ڈیزائین کرنا ہے
وہ پرندے جو آنکھ رکھتے ہیں
سب سے پہلے اسیر ہوتے ہیں
اور ڈیزائین کا فریم اس امیج میں سے سیلیکٹ کرنا ہے۔ شکریہ
Originally Posted by
calming melody
gp gayab hi ho gai hai hamari side se toh..aur aise hi lapata rahi toh uske liye complaints aana ghalat nahi hoga..forum se la pata hai.contest . Result kuch hi annouce nahi kar rahi.d.esingner section sab se ziada time maangta hai..usko kaha tha sirf contest and result ke liye toh aa jaya kare..par wo ab itna bhi nahi kar rahi..tum se roz baat karti hai.toh tum ne usko kaha kion nahi ke apni responcibility poori kare..
Usko kehna ruby naraz hai.
سچ میں میں لا پتہ ہو گئی ہوں؟
صرف اتنا بتائو اگر تم نے مجھ سے بات کرنی ہو یا کوئی پیغام دینا ہو تو تمہارے پاس کتنے سارے طریقے ہیں ؟
کہیں ایسا تو نہیں تم خود ہی اتنی مصروف ہو گئی ہو کہ تم مجھے ایک پیغام نہ لکھ سکو؟
یا یہ بھی ہو سکتا ہے تم مجھے سے رابطہ کرنا ہی نہ چاہتی ہو؟
میں نے بھی بدل دیئے اصولِ زندگی
اب جو یاد کرے گا وہی یاد رہے گا
بنا کچھ جانے شکایات کا پنڈال کھول کر بیٹھی ہو
یہ جگہ ایسی باتیں کرنے کے مناسب نہیں ہے مجھے فورم کے ٹیم ممبر والے ٹھریڈ کا لنک دو میں ادھر سب باتیں کلر کرنا چاہتی ہوں جہاں صرف ٹیم ہی ٹھریڈ پڑھ سکے
Bookmarks