حاضرین ، ناظرین (چشم تصور سے ) اور قارئین

جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں کہ گیمز کا رنر میں ایک دھاگہ لگایا گیا تھا کچھ سینئر ممبران کے لئے پروفائل پکچر اور اوتار تجویز کرنے کے حوالے سے - وہ دھاگہ اپنی مدت پوری کر چکا ہے اور اب ہے ووٹنگ کا انتظار;hansi::

یہ دھاگہ آپ لوگوں کی مہربانی کا منہ بولتا ثبوت بن سکتا ہے اگر آپ لوگوں نے کوئی بیحد اچھا اوتار چن کر ہمارے معزز ممبران کو ان کی پروفائل موتیوں سے سجانے کے لئے ووٹ کا تحفہ دے ڈالا:dhanda:

پو نگ ١٠ جون کو اختتام پذیر ہوگی جس کے بعد نتائج دیکھے جا سکیں گے -

آپ سب لوگوں کے تجویز کیے گۓ اوتار مندرجہ زیل لنک پر جا کر دیکھ سکتے ہیں جبکہ یہاں پر صرف اور صرف ووٹنگ ہوگی

http://www.urdutehzeb.com/showthread...ing-Thread-%29

آپ سب کا بیحد شکریہ


Similar Threads: