SHAREHOLIC
  • You have 1 new Private Message Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out this form.

    + Reply to Thread
    + Post New Thread
    Results 1 to 6 of 6

    Thread: پاکستانیوں کی عجیب خصوصیات

    1. #1
      Respectable www.urdutehzeb.com/public_html KhUsHi's Avatar
      Join Date
      Sep 2014
      Posts
      6,467
      Threads
      1838
      Thanks
      273
      Thanked 587 Times in 428 Posts
      Mentioned
      233 Post(s)
      Tagged
      4861 Thread(s)
      Rep Power
      198

      new پاکستانیوں کی عجیب خصوصیات

      پاکستانیوں کی عجیب خصوصیات
      ہمارے پاکستانیوں میں کچھ عجیب خصوصیات ایسی ہیں جن کی مثال باقی دنیا میں ذرا کم ہی ملتی ہے. ویسے تو پاکستانیوں کی بہت سی خصوصیات ہیں لیکن یہ بہت سے ایسے کام بھی کرتے ہیں جو کہ دنیا بھر میں کم ہی لوگ کرتے ہیں اور جو عجیب وغریب بھی ہوتے ہیں.لیکن ذہن میں رہے کہ ایسا سارے پاکستانی نہیں کرتے. لیکن آپ اپنے اردگرد نظر دوڑائیں گے تو آپ کو یہ خصوصیات ضرور نظر آئیں گی جو دوسرے ممالک کے لوگوں کے لیے عجیب اور حیران کن ہو سکتی ہیں.
      1کچھ دیسی پاکستانیوں کی نشانی ہ...ے کہ کہ وہ جب بھی ریسٹورنٹ جائیں گے وہاں سے واپسی پر کیچپ کے ساشے یا پھر ٹشو پیپر ضرور اپنے ساتھ رکھ کر لائیں گے.
      2ایک سچا پاکستانی کبھی بھی سیٹ بیلٹ استعمال نہیں کرے گا بلکہ اس کو وہ فضول کام کہے گا.
      3اکثر پاکستانی والدین کی ایک بڑی نشانی یہ ہے کہ وہ ایک دن میں چار سے زائد کپ چائے کے پیتے ہیں.
      4ایک جملہ جو پاکستانی والدین اپنے بچوں کو کوئی بات سمجھاتے ہوئے ضرور بولتے ہیں کہ"جب ہم تمہاری عمر کے ہوتے تھے"تو ایسے کرتے تھے ویسے کرتے تھے.
      5دیسی پاکستانیوں کے فریزر میں رکھےآئس کریم باکس میں آئس کریم نہیں بلکہ منجمد سبزیاں ملتی ہیں.
      6اس طرح ان کے پاس موجود کوکیز یا بسکٹ کے ڈبے میں سلائی کڑھائی کے آلات آپ کو ضرور نظر آتے ہیں.
      7خالص پاکستانی ہونے کی ایک نشانی یہ بھی ہے کہ پاکستانی والدین اپنے بچوں کے کپڑے ان کے سائز سے کچھ زیادہ بڑے خریدتے ہیں کہ "آخر بچوں کا سائز بھی توبڑھ رہا ہے "اگلے سال بھی کام آئیں گے
      8پاکستانی ایک پلاسٹک بیگ میں متعدد پلاسٹک بیگز سنبھال کر رکھنے کی صلاحیت رکھتے ہیں اور یہ ایک پلاسٹک بھی الماری کی کسی درازمیں محفوظ ہوتا ہے.
      9دیسی پاکستانی اپنے مقام پر دیر سے پہنچتے ہیں اور رویہ ایسا ہوتا ہے جیسے سب نارمل ہے.
      10پاکستانی ہر طرح کے چٹ پٹے اور مرچ مصالحوں سے بھرپور کھانے کھانے میں بہت ماہر ہوتے ہیں.
      11دیسی پاکستانیوں کی ایک واضح نشانی ؛جب آپ بیمار پرجائیں تو ہر کوئی حکیم بن جاتا ہے اور ہر کوئی آپ کو گھریلو ٹوٹکے بتانا شروع کر دیتا ہے
      12ریموٹ کنٹرول کو متعدد بات پٹخ کر چلا لیں گے لیکن اس کی مردہ بیٹری کو تبدیل نہیں کریں گے جب تک وہ بالکل جواب نہ دے دے.
      13یہ کپڑے کا پیچھا آسانی سے نہیں چھوڑتے. پہلے شرٹ بڑا بھائی پہنتا ہے,پھر چھوٹا,یہاں تک کہ آخر میں وہ شرٹ صفائی کرنے کے کام آتی ہے.
      14پاکستانیوں کے چہرے کے تاثرات اس وقت اچانک بدل جاتے ہیں جب ان کے گھرمیں کوئی مہمان جوتوں سمیت قالین والے کمرے میں داخل ہو جائے.
      15یہ صابن کا استعمال اس وقت تک کرتے ہیں جب تک کہ وہ نظر آنا بندنہیں ہو جاتا.یا جب صابن چھوٹا رہ جاتا ہے تو اس کو نئے صابن کے ساتھ چپکا کر اس کا استعمال ترک نہیں کرتے.
      تو آپ کو کون سی خصوصیت سب سے زیادہ دلچسپ و عجیب لگی؟
      تحریر۔۔۔
      راجہ ....


      Similar Threads:





      اعتماد " ایک چھوٹا سا لفظ ھے ، جسے
      پڑھنے میں سیکنڈ
      سوچنے میں منٹ
      سمجھنے میں دِن
      مگر

      ثابت کرنے میں زندگی لگتی ھے





    2. #2
      ...."I don't need your attitude. I've my own"..... www.urdutehzeb.com/public_htmlwww.urdutehzeb.com/public_html Arosa Hya's Avatar
      Join Date
      Apr 2014
      Location
      Peace
      Posts
      5,286
      Threads
      972
      Thanks
      973
      Thanked 827 Times in 507 Posts
      Mentioned
      518 Post(s)
      Tagged
      6978 Thread(s)
      Rep Power
      242

      Re: پاکستانیوں کی عجیب خصوصیات




    3. #3
      The thing women have yet to learn is nobody gives you power. You just take it. Admin CaLmInG MeLoDy's Avatar
      Join Date
      Apr 2014
      Posts
      6,213
      Threads
      2245
      Thanks
      931
      Thanked 1,367 Times in 868 Posts
      Mentioned
      1038 Post(s)
      Tagged
      7966 Thread(s)
      Rep Power
      10

      Re: پاکستانیوں کی عجیب خصوصیات

      Shukar hai kisi ne pure pakistani hone ka saboot dia. Bohot khushi hui parh k. Specially soap and shirt example pe hansi ai.






    4. The Following User Says Thank You to CaLmInG MeLoDy For This Useful Post:

      KhUsHi (04-30-2016)

    5. #4
      Administrator Admin intelligent086's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      لاہور،پاکستان
      Posts
      38,412
      Threads
      12102
      Thanks
      8,639
      Thanked 6,948 Times in 6,474 Posts
      Mentioned
      4324 Post(s)
      Tagged
      3289 Thread(s)
      Rep Power
      10

      Re: پاکستانیوں کی عجیب خصوصیات




      کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومن
      حوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن

    6. #5
      Star Member www.urdutehzeb.com/public_html hir's Avatar
      Join Date
      Jul 2015
      Posts
      969
      Threads
      26
      Thanks
      0
      Thanked 11 Times in 9 Posts
      Mentioned
      7 Post(s)
      Tagged
      1117 Thread(s)
      Rep Power
      24

      Re: پاکستانیوں کی عجیب خصوصیات




    7. #6
      Respectable www.urdutehzeb.com/public_html KhUsHi's Avatar
      Join Date
      Sep 2014
      Posts
      6,467
      Threads
      1838
      Thanks
      273
      Thanked 587 Times in 428 Posts
      Mentioned
      233 Post(s)
      Tagged
      4861 Thread(s)
      Rep Power
      198

      Re: پاکستانیوں کی عجیب خصوصیات

      Thanks






      اعتماد " ایک چھوٹا سا لفظ ھے ، جسے
      پڑھنے میں سیکنڈ
      سوچنے میں منٹ
      سمجھنے میں دِن
      مگر

      ثابت کرنے میں زندگی لگتی ھے





    + Reply to Thread
    + Post New Thread

    Thread Information

    Users Browsing this Thread

    There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

    Visitors found this page by searching for:

    Nobody landed on this page from a search engine, yet!
    SEO Blog

    User Tag List

    Posting Permissions

    • You may not post new threads
    • You may not post replies
    • You may not post attachments
    • You may not edit your posts
    •