Assalam o Alaikum
Utians, dosto, Mitro, Mitriyo, Dostiyo.
aa gai wo sham jo dam dama damm hai.
tabla bhi bajaow
Lunngi shunngi bhi paaow
wo din aa gaya.jab ham ne Dr danish ko bohot bohot mubarak baad deni hai.
magar abhi ye wo din nahi hai jis din meethe chawal bhi pakain ge..
magar ye din bhi kuch kam nahi hia..
ye bhi shandar din hai
hamare , aap ke, sab ke @Dr Danish Sb wapas aa rahe hain..
sajj dhajj ke..
toh aaiye..aap sab mill ke in ko welcome karain
all Utians Miss u
chaliye log..mazak khatam karte hain..haqeeqat bata rahe hain..
Inhon ne apne 3000 post complete kiye aor manzar se hee ghaeib ho gaey
Ab wo apna agla target 5000 posts achieve karne
ke liye pounch rahe hain
toh unka itne naik kaam k liye wapas aane par..welcome back kehna toh banta hai.
khair.
jo bhi hai..
these flowers for you
Similar Threads:
awesome thread
Welcome back @Dr Danish
hmain apny fehm o danish mandi se sarfraz krty rehye
Wah wah ji bht khoob
[I @CaLmInG MeLoDy[/I]
Thread
روبی نے نرسنگا بجا کر ڈاکٹر دانش کی واپسی پر تمام ممبران کو ایسے آگاہ کیا ہے جیسے وہ اردو تہذیب فورم کے لیئے کوئی ایسی گیڈر سنگھی لا رہے ہیں جس سے یہاں کے تمام لاپتہ ممبران کا پتہ لگایا جا سکے گا۔۔۔۔
ویسے روبی نے حسب وعدہ یا حسب معاہدہ یا بے ارادہ ان کو مبارکباد کے ساتھ ساتھ ان کے استقبال کا بھی خوب بندوبست کیا ہوا ہے۔ بندوبست بھی ایسا کہ انہوں نے اپنا آوارہ گردی والا لباس بھی یہاں ہی آکر تبدیل کرنا ہے ۔ ویسے آپ تھریڈ میں نمبر تین پر دیکھیں تو ایک خوب صورت ساڑھی نظر آئے گی معلوم نہیں اب یہ خصو صی لباس ڈاکٹر صاحب کے لیئے ہے یا کسی استقبالن کے لیئے ۔ ۔۔۔
باقی موسیقی کے جتنے بھی اوزار یہاں رکھے گئے ہیں اب یہ بھی پتہ چل جائے گا ان کا استمعال کن خان صاحب کو آتا ہے؟
ابھی یہ پتہ نہیں میٹھے چاولوں والا دن کب آئے گا ؟ ۔ ۔۔۔
ایک اور قابل غور بات یہ سج دھج جس طرح لکھا گیا ہے قربان گاہ کی طرف جس کو لایا جائے اسکے لیئے زیادہ استمعال ہوتا ہے یہاں ڈاکٹر صاحب سے ۔ ۔ ڈو مور کا تقاضا ہو رہا ہے یعنی ان کو مزید 2000 پوسٹس کا ہدف دے دیا گیا ہے اب یہ اپنے پانچ ہزارپوسٹس پورے کرنے میں لگے رہیں ۔سانوں کی ۔۔
تھریڈ کا زیادہ زور ان کی واپسی کے استقبال پر ہے تاکہ آتے ہی خیر مبارک میں الجھنے کی بجائے سیدھا قربان گاہ اوہ اپنی پوسٹس پوری کرنے کی طرف بڑھ جائیں۔۔۔۔۔۔
Dr Danish
کو ہماری طرف سے بہت بہت مبارک
اور ساتھ ہی دل کی گہرائیوں سے
یا
کہتے ہیں
@CaLmInG MeLoDy @Gorgeous Princess @Nimra Rashid; @Arosa Hya @ayesha @intelligent086 @Ainee @maya @BDunc @UmerAmer @Rania @Roomi @Special.Girl @Admin @Dr Danish @Pari
کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومنحوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن
fehm o danish mandi se sarfraz . sarfaraz karne ke liye aap ne daikha nahi ..poore 2000 threads fori tor pe chispaan karne honge inko forum pe.. aap bulandi-e-sarfaraazi ki dua karti rehiye.
ji ji.aap ki amad in ka hosla buland karti hai..aap inka hosla buland karte rehiye.
hadd hai..yaani ke hadd hi hai.
daikh lijiye dr sb..koi aik moqa jo ho..ye hath se jane dain..matlab aik toh meri aik aik bat ko ache se samajh chuke hain..doosre us baat ko inhence bhi kar rahe hain ke aap kisi mughaalte main na rahain . ab ye aap ka farz banta hai ke.apni shaan main zara si bhi kami na hone dain.. theeeeeeeeeeeeeeek hamare hisaba kitaab ke mutaabiq apni aalaa kaar kardgi ke johar dikhaate rahian..
urdu samajh nahi aye toh intelligent bro se help lain..ye aisi urdu samjhaate hain ke..phir bare bare adeeb bhi apne ba adab hone pe aik baar sochte zaroor hain
dr sb..aap se bas aik request hai ke.. koi aisa kaam kar dikhaaiye in ke is jawab main ke.intelligent bro bhi aap ke sath is uljhan main ulajh jaayain
kaisa rahe ga...
Walaikumsalaam
Ab yahan b hissab dena pare ga ya inn sab se hissab kitab karna pare ga
Main zara baqi forum dekh loon pehla thread hi changa mathe laga hai abhi ye mention par na click karta to acha hota btw
Most Welcome
پتہ چل گیا کہ آپ کے نیٹ نے ساتھ نہیں دیا ۔ ۔ ، آپ کو کس نے کہا تھا کہ پہلے یہ دیکھ لو کہ کسی نے کیا مینشن کیا ہے
غصہ عقل کو کھا جاتا ہے اب یہ معلوم نہیں کہ آپ کا سگنل کیسے ڈاؤن ہو گیا ورنہ کیا کیا لکھ جاتے زرا حوصلے سے جواب دے لینا یہ تھریڈ کہیں بھاگا نہیں جا رہا یہ ضروری نہیں کہ جو پہلے متھے لگے اس کا جواب دینا زیادہ ضروری ہوتا ہے ۔۔ ۔ یہ وہ باجا ہے جو سرکار نے بہت بجایا ۔۔۔۔
حساب دو یا لو تیار بیٹھے ہیں
کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومنحوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن
ارے یہ ہاتھ آئیں اور نکل جائیں ؟
پاکستان میں تو انہوں نے ملنا نہیں ہوتا۔۔۔۔۔
مغالطہ کس بات کا سب سیدھا سادہ لکھا ہے صاحب کو خوب سمجھ آرہی ہو گی بلکہ آگئی ہے ۔ اب یہ رکھ دیں اور تھریڈ میں سے کوئی اور موسیقی کا آلہ ۔ ۔ دیکھ لیں اب اسکو بجائیں۔۔۔
زرا یہ بتا دیں کہ ان کا حساب کس کتاب سے لگایا ہے ۔ ۔
ابھی تو خود الجھے ہوئے ہیں مجھے کیا الجھاناہے زرا جلدی سے اپنا مقررہ ہدف حاصل کریں تاکہ میں مبارکباد کا تھریڈ لگا سکوں۔ ۔ جوان بن جوان
کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومنحوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن
There are currently 6 users browsing this thread. (0 members and 6 guests)
Bookmarks