ﻟﮍﮐﯿﺎﮞ ﺟﺬﺑﺎﺗﯽ ﻟﺤﺎﻅ ﺳﮯ ﺑﮩﺖ ﮐﻤﺰﻭﺭ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﯿﮟ - ﺍﻥ ﺑﺎﺗﻮﮞ ﮐﻮ ﺑﮭﯽ ﺭﺍئی ﮐﺎ ﭘﮩﺎﮌ ﺑﻨﺎ ﻟﯿﺘﯽ ﮨﯿﮟ ﺟﻦ ﮐﺎ ﺳﺮﮮ ﺳﮯ ﮐﻮﺋﯽ ﻭﺟﻮﺩ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﺎ!
مگر "اکثر" ایسا "صرف" اس کے سامنے کرتی ہیں جسے وہ جنون کی حد تک چاہتی ہیں اور انھیں مان ہوتا ہے کہ وہ ان کے سارے گلے شکوے ایک مسکراہٹ سے ٹھیک کر دے گا،ایسا ہونے پر وہ سب بھول بھال اس طرح چہکنے لگتی ہیں جیسے کچھ ہوا ہی نہ ہو،
سچ ہی ہے کہ لڑکیوں کوسمجھنا مشکل تو نہیں مگر اتنا آسان بھی نہیں ہے اور ہر کسی کے بس کا کام بھی نہیں ہے
Similar Threads:



Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out

ﻟﮍﮐﯿﺎﮞ ﺟﺬﺑﺎﺗﯽ ﻟﺤﺎﻅ ﺳﮯ ﺑﮩﺖ ﮐﻤﺰﻭﺭ ﮨﻮﺗﯽ

Reply With Quote





Bookmarks