SHAREHOLIC
  • You have 1 new Private Message Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out this form.

    + Reply to Thread
    + Post New Thread
    Results 1 to 2 of 2

    Thread: Who is responsible???

    1. #1
      UT Writer www.urdutehzeb.com/public_htmlwww.urdutehzeb.com/public_html Ria's Avatar
      Join Date
      Apr 2014
      Location
      khawabon aur khyalon me
      Posts
      2,272
      Threads
      130
      Thanks
      0
      Thanked 19 Times in 12 Posts
      Mentioned
      257 Post(s)
      Tagged
      4148 Thread(s)
      Rep Power
      48

      Who is responsible???

      مولانا طارق جمیل صاحب فرماتے ہیں ایک روز میں سڑک کے کنارے جا رہا تھا تو میں نے سامنے دیکھا کہ ایک ریڑھی والا بزرگ آرہا ہے سفید کپڑے پہنے چہرے پہ معصومیت لیئے جب وہ میرے قریب سے گزرا تو میں نے دیکھا کہ اس نے ریڑھی پر ایک پیٹی رکھی ھوئی ہے--- میں نے اسکی طرف پیار سے مسکرا کے دیکھا تو اچانک اس بزرگ کی آنکھوں سے آنسو بہ نکلے-- میں حیران ہوا اور قریب جا کر پوچھا بزرگو سب خیر تو ہے--- تو اس نے ریڑھی پر رکھی ہوئی پیٹی الٹ دی-- کیا دیکھتا ہوں کہ اس پیٹی میں سیب موجود ہیں-- اوپر والی تہہ ٹھیک باقی سارے سیب گلے سڑے ہیں---
      وہ بزرگ بولا جناب میں بہت غریب ہوں-- دن میں ایک پیٹی خریدتا ہوں شام کو بیچ کر بچوں کیلئے تازہ کھانا لے کر جاتا ہوں-- آج کسی نے میرے بچوں کی روزی مار لی----
      زرا سوچئیے---
      پیٹی میں سیب بھرنے والا آصف ذرداری تھا؟؟ نواز شریف تھا؟؟ عمران خان تھا؟؟ کوئی ایم پی اے تھا؟؟
      نہیں وہ ایک عام مزدور پاکستانی تھا----
      جہاں اپنے اپنوں کے دشمن ہوں اس ملک کو امریکہ کی دشمنی سے کیا فرق پڑتا ہے؟؟
      ہم باتیں تبدیلی کی کرتے ہیں-- گالیاں حکمرانوں کو دیتے ہیں--- لیکن ہمارا اپنا گریبان کس لئے ہے؟؟؟


      Similar Threads:
      ایک یہی تو فن سیکھا ہے ہم نے
      جس سے ملیے اسے خفا کیجے
      ہے تفاخر میری طبیعت کا
      ہر ایک کو چراغ پا کیجے
      میری عادت ہے روٹھ جانے کی
      آپ مجہھے منا لیا کیجے

    2. #2
      Genius Poet www.urdutehzeb.com/public_html illusionist's Avatar
      Join Date
      Apr 2014
      Posts
      831
      Threads
      202
      Thanks
      34
      Thanked 39 Times in 22 Posts
      Mentioned
      87 Post(s)
      Tagged
      3530 Thread(s)
      Rep Power
      39

      Re: Who is responsible???

      Sahi kaha baehisi ka akhri darja bus kareeb hi hai ...................









    + Reply to Thread
    + Post New Thread

    Thread Information

    Users Browsing this Thread

    There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

    Visitors found this page by searching for:

    Nobody landed on this page from a search engine, yet!
    SEO Blog

    User Tag List

    Tags for this Thread

    Posting Permissions

    • You may not post new threads
    • You may not post replies
    • You may not post attachments
    • You may not edit your posts
    •