Quote Originally Posted by Zimal View Post
inna ghussa..ham to abi seerhi pe pair rakhe hain. ruby ke desing pe comments se ham bhi seekhte. inna ghussa nai karna
غصہ نی ہے جی بس یہ لوگ سمجھتے نہیں بار بار کمنٹ پر کہتا ہوں یہ تصویروں کو نہ استمال کرو پہلے سادہ ڈئیزائن کریں شعر غزل اورنظم
جب مجھے لگے گا کہ اب تصویر کا استمال ہونا چائیے تب سیکھاوں گا آپ کو کیا پتہ ایک اچھا ڈئیزائن بنانے کے لئے کبھی کبھی دو سے تین دن لگ جاتے ہیں
کوشش آپ کریں بہت جلد بہتری آئے گئ میں آپ لوگوں کو اپنا ٹیکسٹ دے دوں اس سے آپ کام کریں گئے پر وہ کام آپ کا اپنا نہیں ہو گا ٹیکسٹ کسی کا بیگرونڈ کسی کا فریم کسی کا اور نیچے لکھا ہو گا اپنا نام ،،،،،،،،؟ میری کوشش ہے آپ خود ایک اپنی پہچان بناہیں لوگ آپکو اپنے نام اور کام سے جانیں تب مجھے بے حد خوشی ہو گی کے کسی نے میری بات سنی اور آج یہاں تک پہنچا ہے ہمیشہ دعا گو رہوں گا سب کے لئے