exactly dear...
belkul drust kaha
السلام و علیکم
کیسے ہیں آپ سب ؟
دینی دنیاوی اور مدرسی تعلیم تو ہم شیئر کرتے ہی رہتے ہیں. یہاں میرا ارادہ ہے صرف اور صرف میرے ذہن کی وہ سوچ شیئر کرنے کا.. کہ جس کو میں نے جانا ، پرکھا اور سمجھا
الله پاک کی بڑی کرم نوازی ہے . جو بھی نوازا اور جتنا بھی نوازا میری سانس سے لے کر موت تک .جو بھی میں نے پایا سب الله پاک کی نوازشوں سے حاصل کیا .
مجھے اکثر یہ خیال آتا ہے کہ . انسان لاکھ امیر ہو، لاکھ غریب ہو .اہل علم ہو دانش ور ہو، وزیر ہو ، مال و جائداد کا مالک ہو. یہ بڑے بڑے گھروں کا مالک ہو. مگر جہاں بھی رہے جس جگہ بھی رہے . اپنا بستر اور اس بستر پر بھی صرف ایک کروٹ میں سو جانے والا انسان . نا جانے جیتے جی کیا کیا خواہش کر جاتا ہے . میرے مطابق جو جتنا پیسے والا ، وہ اتنا چیزوں کا محتاج . سونے کے لئے نرم گدہ ، ریموٹ ، اے سی ، کار ، اور دیگر سہولیات . جبکہ ایک غریب انسان جہاں جگہ ملی پڑ کر سو لیا . جو کھانے کو ملا کھا لیا . جیسا پہننے کو ملا پہن لیا .
غرض یہ کہ جتنی بے نیازی اتنا سکون اور چین ، بےفکری .
Similar Threads:
exactly dear...
belkul drust kaha
ایک یہی تو فن سیکھا ہے ہم نے
جس سے ملیے اسے خفا کیجے
ہے تفاخر میری طبیعت کا
ہر ایک کو چراغ پا کیجے
میری عادت ہے روٹھ جانے کی
آپ مجہھے منا لیا کیجے
walaikum Assalam.ALHAMDULILLAH HE ALAA KULLI HAAL.Jo Ameeri Faqeeri mai hai vo Ameeri mai kahan,or ye Raaz o israar RABB REHMAN sab pe nahe kholte.
Maktab E Ishq ka Dastoor Nirala Dekha
Os Ko Chutti Na Mili Jis Ne ''Sabaq Yaad'' Kiya
Talaash E khudi
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Bookmarks