Originally Posted by intelligent086 اصل خیر یہ نہیں بیٹا! کہ کسی بھوکے کو دیکھ کر ایک روپے سے اس کی مدد کر دی - بلکہ اصل خیر بھوکے کو اس وقت روپیہ دینا ہے جب تم کو بھی ویسی بھوک لگی ہو ، اور تم کو بھی اس روپے کے ویسی ہی ضرورت ہو جیسی اس کو ہے - از اشفاق احمد بابا صاحبا Umda Intekhab sharing ka shukariya
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
View Tag Cloud
Forum Rules
Bookmarks