SHAREHOLIC
  • You have 1 new Private Message Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out this form.

    + Reply to Thread
    + Post New Thread
    Results 1 to 5 of 5

    Thread: ایپل کی نئی مصنوعات کے حیرت انگیز فیچرز

    1. #1
      Administrator Admin intelligent086's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      لاہور،پاکستان
      Posts
      38,412
      Threads
      12102
      Thanks
      8,639
      Thanked 6,948 Times in 6,474 Posts
      Mentioned
      4324 Post(s)
      Tagged
      3289 Thread(s)
      Rep Power
      10

      ایپل کی نئی مصنوعات کے حیرت انگیز فیچرز



      ایپل کی نئی مصنوعات کے حیرت انگیز فیچرز



      سان فرانسسکو: ایپل نے اپنی تاریخ میں پہلی مرتبہ ایک ساتھ کئی پراڈکٹ کے نئے ورژن متعارف کرائے ہیں جن میں نئے اہم فیچرز شامل کئے گئے ہیں۔
      تھری ڈی ٹچ ٹیکنالوجی
      سان فرانسسکو کے ایک پرہجوم ہال میں کمپنی کے سی ای او ٹم کُک نے کہا کہ یہ اس وقت تک دنیا کا سب سے جدید اسمارٹ فون ہے جس میں تھری ڈی ٹچ پیش کیا گیا ہے جس میں اسکرین پر مزید دباؤ بڑھا کر دوسرے فیچرز کو کھولا جاسکتا ہے۔
      لائیو فوٹو اور آئی سائٹ کیمرہ
      اسمارٹ فون اپنے کیمروں کی خصوصیات کی وجہ سے بھی فروخت ہوتے ہیں اور اب آئی فون 6 ایس اور 6 ایس پلس میں کیمرے کی صلاحیت 12 میگا پکسل تک بڑھا دی گئی ہے لیکن ایک حیرت انگیز فیچر کو بہت پسند کیا گیا ہے اور وہ ہے لائیو فوٹو فیچر۔ اس میں کوئی تصویر لی جائے تو ایک سیکنڈ سے لے کر آگے تک کی دھڑادھڑ تصاویر اتار لیتا ہے اور انہیں متحرک تصاویر یا gifs میں بدل دیتا ہے۔ اسے ممکن بنانے کے لیے اسمارٹ فونز میں اے 9 چپ لگائی گئی ہے جو پچھلی چپ سے 70 فیصد تیز رفتار سے کام کرتی ہے۔ ایپل 6 ایس کی قیمت 830 امریکی ڈالر(83 ہزار پاکستانی روپے) اور 6 ایس پلس کی قیمت 950 ڈالر (95 ہزار پاکستانی روپے) رکھی گئی ہے۔
      آئی پیڈ پرو اور اسٹائلس پینسل
      اس بار آئی پیڈ پرو میں دو ٖفیچرز قابلِ ذکر ہیں ایک تو اس کا اسکرین بڑھا کرکے 12.9 انچ کا کردیا گیا ہے۔ اس میں آئی پیڈ ایئر کے مقابلے میں دوگنا میموری اور اسٹوریج رکھی گئی ہے جس کی وجہ اے 9 ایس 64 بٹ چپ ہے۔ آئی پیڈ کے لیے دوسری اہم شے ایپل پینسل ہے جو اسکرین پر مختلف دباؤ سے مختلف موٹائی کی لکیریں کھینچتی ہے جو گرافک ڈیزائنروں کے لیے ایک تحفہ ہے۔ اس کے علاوہ اسمارٹ کی بورڈ بھی فروخت کے لیے پیش کیا گیا ہے۔ اس کی قیمت 799 ڈالرز ( 80 ہزار روپے) سے شروع ہورہی ہے۔
      اسٹائلس پینسل کی قیمت 100 ڈالر ہے جس میں جدید سینسر لگا ہے جو پنسل پر دباؤ کو نوٹ کرتے ہوئے ویسی ہی لائن کھینچتا ہے۔ کی بورڈ کی قیمت 170 ڈالر رکھی گئی ہے جو مقناطیس کے ذریعے آئی پیڈ پرو سے جڑ جاتا ہے۔
      ایپل ٹی وی
      ایپل ٹی وی کو ٹی وی کا مستقبل قرار دیا جارہا ہے۔ اس میں موشن سینسر ریموٹ کنٹرول ہے، انٹرنیٹ اور کیبل کی سہولت کے ساتھ ساتھ بہت سی ایپس موجود ہیں۔ اسے بطورِ خاص گیم کھیلنے والوں کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے۔ اکتوبر کے آخر تک اس کی فروخت شروع ہوجائے گی اور قیمت 149 ڈالر رکھی گئی ہے۔


      Similar Threads:

      کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومن
      حوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن

    2. The Following User Says Thank You to intelligent086 For This Useful Post:

      Moona (02-13-2016)

    3. #2
      Family Member Click image for larger version.   Name:	Family-Member-Update.gif  Views:	2  Size:	43.8 KB  ID:	4982 UmerAmer's Avatar
      Join Date
      Apr 2014
      Posts
      4,677
      Threads
      407
      Thanks
      124
      Thanked 346 Times in 299 Posts
      Mentioned
      253 Post(s)
      Tagged
      5399 Thread(s)
      Rep Power
      158

      Re: ایپل کی نئی مصنوعات کے حیرت انگیز فیچرز

      Nice Sharing
      Thanks for sharing


    4. #3
      Administrator Admin intelligent086's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      لاہور،پاکستان
      Posts
      38,412
      Threads
      12102
      Thanks
      8,639
      Thanked 6,948 Times in 6,474 Posts
      Mentioned
      4324 Post(s)
      Tagged
      3289 Thread(s)
      Rep Power
      10

      Re: ایپل کی نئی مصنوعات کے حیرت انگیز فیچرز

      Quote Originally Posted by UmerAmer View Post
      Nice Sharing
      Thanks for sharing




      کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومن
      حوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن

    5. The Following User Says Thank You to intelligent086 For This Useful Post:

      Moona (02-13-2016)

    6. #4
      Vip www.urdutehzeb.com/public_html Moona's Avatar
      Join Date
      Feb 2016
      Location
      Lahore , Pakistan
      Posts
      6,209
      Threads
      0
      Thanks
      7,147
      Thanked 4,115 Times in 4,007 Posts
      Mentioned
      652 Post(s)
      Tagged
      176 Thread(s)
      Rep Power
      15

      Re: ایپل کی نئی مصنوعات کے حیرت انگیز فیچرز

      @intelligent086 Informative sharing............


    7. The Following User Says Thank You to Moona For This Useful Post:

      intelligent086 (02-14-2016)

    8. #5
      Administrator Admin intelligent086's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      لاہور،پاکستان
      Posts
      38,412
      Threads
      12102
      Thanks
      8,639
      Thanked 6,948 Times in 6,474 Posts
      Mentioned
      4324 Post(s)
      Tagged
      3289 Thread(s)
      Rep Power
      10

      Re: ایپل کی نئی مصنوعات کے حیرت انگیز فیچرز

      Quote Originally Posted by Moona View Post
      @intelligent086 Informative sharing............




      کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومن
      حوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن

    9. The Following User Says Thank You to intelligent086 For This Useful Post:

      Moona (02-14-2016)

    + Reply to Thread
    + Post New Thread

    Thread Information

    Users Browsing this Thread

    There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

    Visitors found this page by searching for:

    Nobody landed on this page from a search engine, yet!
    SEO Blog

    User Tag List

    Tags for this Thread

    Posting Permissions

    • You may not post new threads
    • You may not post replies
    • You may not post attachments
    • You may not edit your posts
    •