SHAREHOLIC
  • You have 1 new Private Message Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out this form.

    + Reply to Thread
    + Post New Thread
    Results 1 to 6 of 6

    Thread: ایسی 10 عادتیں جن سے آدھے سرکے درد سے نجات حا

    1. #1
      Administrator Admin intelligent086's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      لاہور،پاکستان
      Posts
      38,412
      Threads
      12102
      Thanks
      8,639
      Thanked 6,948 Times in 6,474 Posts
      Mentioned
      4324 Post(s)
      Tagged
      3289 Thread(s)
      Rep Power
      10

      ایسی 10 عادتیں جن سے آدھے سرکے درد سے نجات حا


      ایسی 10 عادتیں جن سے آدھے سرکے درد سے نجات حاصل کی جاسکتی ہے



      لندن: اکثرلوگ آدھے سر کے درد یا مائیگرین سے پریشان رہتے ہیں اور اسے ایک عام سی بیماری سمجھ کر نطر انداز کرتے رہتے ہیں لیکن ماہرین طب کا کہنا ہے کہ آدھے سر کا درس ایک خطرناک بیماری ہے جو کئی بڑی بیماریوں کو جنم دے سکتی ہے بلکہ عالمی ادارہ صحت نے تو اسے خطرناک بیماری اور زندگی بھر کے لیے معذوری قرار دے دیا ہے۔
      سر درد اور مائیگرین کے ماہر ڈاکٹر سیولپس کومبے کاکہنا ہے کہ آدھے سر کے درد سے 4 فیصد خواتین، 6 فیصد مرد اور 10فیصد بچے متاثر ہوتے ہیں جب کہ عام طور پر یہ بیماری وراثتی طور پر منتقل ہوتی ہے تاہم 10 اہم اقدامات کے ذریعے اس بیماری کے شدید اثرات سے بچا جاسکتا ہے۔
      بیماری کا فوری پتا لگانا: ڈاکٹر لپس کومبے کا کہنا ہے کہ اکثر لوگ یہ اندازہ نہیں کر پاتے کہ وہ اس بیماری کا شکار ہوگئے ہیں اور انہیں اس وقت پتا چلتا ہے جب اس بیماری کا شدید حملہ ہوتا ہے اس لیے ضروری ہے کہ جب بھی آپ کو بھوک نہ لگے تو فوری ڈاکٹر سے رجوع کریں۔
      علامات کا جاننا: عام طور پر اسٹریس، پانی کی کمی (ڈی ہائیڈریشن) کھانا نہ کھانا اور ہامونل تبدیلیاں آدھے سر کے درد کی واضح علامات ہیں۔
      میکمل نیند لیں: جو لوگ نیند پوری نہیں کرتے یا حد سے زیادہ سوتے ہیں وہ اکثر آدھے سر کے درد کا شکار ہوجاتے ہیں اس لیے ضروری ہے کہ نیند کو پوری کرنے کی کوشش کریں۔
      پین کلر ساتھ رکھیں: ڈاکٹر لپس کومبے کا کہنا ہے کہ آدھے سر کے درد کا شکار مریضوں کو یہ بات ذہن میں رکھنا ہوگی کہ انہیں کتنے عرصے تک اس کا علاج خود کرتے رہنا ہے اگرچہ فوری علاج کے لیے ایسے مریضوں کو دوائی ساتھ رکھنی چاہیے تاہم بیماری زیادہ طویل ہونے کی صورت میں فوری معالج سے رابطہ کریں۔
      روزانہ ورزش کریں: ایسے مریضوں کو چاہیے کہ وہ ہفتے میں 3 یا 4 دن روزنہ 30 منٹ ورزش کریں جو انہیں اس بیماری پر قابو پانے میں مدد دیتی ہے۔
      پانی زیادہ پیئیں: ماہرین طب کا کہنا ہے کہ مائیگرین کا شکار لوگوں کو چاہیے کہ وہ ایک دن میں کم از کم 2 لٹر پانی پیئیں اور زیادہ کافی، چائے اور کولڈ ڈرنک سے پرہیز کریں۔
      تمباکو نوشی سے پرہیز: ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ زیادہ سگریٹ نوشی اور شراب نوشی اور آدھے سر کے درد میں گہرا تعلق ہے اس لیے ضروری ہے کہ اس مرض کا شکار لوگ ان سے اشیا پرہیز کریں۔
      ایکوپینکچر طریقہ علاج: سر درد سے نجات کا ایک بہترین طریقہ علاج ایکو پنکچر کا طریقہ ہے جس سے سر کے درد کا بہترین علاج موجود ہے۔
      کیمیکل ملے کھانوں اور مشروبات سے پرہیز: مائیگرین کا شکار افراد کو چاہیے کہ وہ چیز، ریڈ وائن اور شراب سے پرہیز کریں یہ اشیا درد کو اور بھی بڑھا دیتی ہیں۔
      اگر اسٹریس محسوس کریں تو فوری علاج کریں: اگر اسٹریس محسوس کریں تو فوری علاج کریں، ابتدائی طور پر لمبی واک اور یوگا کی مشقوں سے کام لیں اس سے سر کا درد کم کرنے میں مدد ملتی ہے۔


      Similar Threads:

      کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومن
      حوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن

    2. #2
      Respectable www.urdutehzeb.com/public_html KhUsHi's Avatar
      Join Date
      Sep 2014
      Posts
      6,467
      Threads
      1838
      Thanks
      273
      Thanked 587 Times in 428 Posts
      Mentioned
      233 Post(s)
      Tagged
      4861 Thread(s)
      Rep Power
      198

      Re: ایسی 10 عادتیں جن سے آدھے سرکے درد سے نجات ح

      Is larki ko dekh kar to mera sar dard hone laga
      Buhat umda sharing






      اعتماد " ایک چھوٹا سا لفظ ھے ، جسے
      پڑھنے میں سیکنڈ
      سوچنے میں منٹ
      سمجھنے میں دِن
      مگر

      ثابت کرنے میں زندگی لگتی ھے





    3. #3
      Family Member Click image for larger version.   Name:	Family-Member-Update.gif  Views:	2  Size:	43.8 KB  ID:	4982 UmerAmer's Avatar
      Join Date
      Apr 2014
      Posts
      4,677
      Threads
      407
      Thanks
      124
      Thanked 346 Times in 299 Posts
      Mentioned
      253 Post(s)
      Tagged
      5399 Thread(s)
      Rep Power
      158

      Re: ایسی 10 عادتیں جن سے آدھے سرکے درد سے نجات ح

      Nice Sharing
      Thanks for sharing


    4. #4
      Administrator Admin intelligent086's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      لاہور،پاکستان
      Posts
      38,412
      Threads
      12102
      Thanks
      8,639
      Thanked 6,948 Times in 6,474 Posts
      Mentioned
      4324 Post(s)
      Tagged
      3289 Thread(s)
      Rep Power
      10

      Re: ایسی 10 عادتیں جن سے آدھے سرکے درد سے نجات ح

      پسندیدگی کا شکریہ



      کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومن
      حوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن

    5. #5
      Star Member www.urdutehzeb.com/public_html hir's Avatar
      Join Date
      Jul 2015
      Posts
      969
      Threads
      26
      Thanks
      0
      Thanked 11 Times in 9 Posts
      Mentioned
      7 Post(s)
      Tagged
      1117 Thread(s)
      Rep Power
      24

      Re: ایسی 10 عادتیں جن سے آدھے سرکے درد سے نجات ح

      Thanks for sharing..


    6. #6
      Administrator Admin intelligent086's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      لاہور،پاکستان
      Posts
      38,412
      Threads
      12102
      Thanks
      8,639
      Thanked 6,948 Times in 6,474 Posts
      Mentioned
      4324 Post(s)
      Tagged
      3289 Thread(s)
      Rep Power
      10

      Re: ایسی 10 عادتیں جن سے آدھے سرکے درد سے نجات ح

      پسندیدگی کا شکریہ



      کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومن
      حوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن

    + Reply to Thread
    + Post New Thread

    Thread Information

    Users Browsing this Thread

    There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

    Visitors found this page by searching for:

    Nobody landed on this page from a search engine, yet!
    SEO Blog

    User Tag List

    Tags for this Thread

    Posting Permissions

    • You may not post new threads
    • You may not post replies
    • You may not post attachments
    • You may not edit your posts
    •