SHAREHOLIC
  • You have 1 new Private Message Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out this form.

    + Reply to Thread
    + Post New Thread
    Results 1 to 3 of 3

    Thread: ناشپاتی خطرناک بیماریوں سے محفوظ رکھنے کا

    1. #1
      Administrator Admin intelligent086's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      لاہور،پاکستان
      Posts
      38,412
      Threads
      12102
      Thanks
      8,639
      Thanked 6,948 Times in 6,474 Posts
      Mentioned
      4324 Post(s)
      Tagged
      3289 Thread(s)
      Rep Power
      10

      ناشپاتی خطرناک بیماریوں سے محفوظ رکھنے کا

      ناشپاتی خطرناک بیماریوں سے محفوظ رکھنے کا قدرتی ذریعہ



      ناشپاتی کو قدرت نے بے شمار غذائیت سے نوازا ہے اور اس کا استعمال ہمیں بے شمار بیماریوں سے بھی بچاتا ہے۔
      قدرت نے ہمیں بے شمار پھلوں کی نعمت سے نوازا ہے جن میں بے شمار اقسام کی معدنیات اور اجزا شامل ہیں، ان پھلوں کا استعمال نہ صرف ہماری صحت کے لئے بہت ضروری ہے بلکہ روزانہ کی بنیاد پر اگر پھلوں کو اپنی غذا کا حصہ بنالیں تو بے شمار بیماریوں سے بچ سکتے ہیں۔
      ناشپاتی کا شمار بھی ایسے ہی پھلوں میں ہوتا ہے جو اپنے اندر بے شمار غذائیت چھپائے ہوئے ہیں اور اس کا استعمال ہمیں نہ صرف بہت سی بیماریوں سے بچاتا ہے بلکہ صحت مند زندگی بھی فراہم کرتا ہے۔ اسی حوالے سے ناشپاتی کے چند حیرت انگیز فوائد جو یقینا بیماریوں سے محفوظ اور صحت مند زندگی گزارنے میں انتہائی معاون ثابت ہوں گے۔
      دل کے مریضوں کے لئے مفید پھل؛
      ناسپاتی کا استعمال دل کے امراض کے علاج کے لئے انتہائی مفید جانا جاتا ہے کیونکہ اس میں موجود فائبر ہمارے جسم کولیسٹرول کے لیول کو کم کرتا ہے اور دل کی بیماریوں سے بچاتا ہے لہذا روز ناشپاتی کھایئے اور دل کے دورے کے خطرات کو کم کیجئے۔
      سرطان سے بچاؤ کے لئے مفید پھل؛
      ناشپاتی میں قدرت نے ایسے اجزا پوشیدہ کیے ہیں کہ جو کہ سرطان جیسے موذی مرض سے بچاؤ میں انتہائی معاون ثابت ہوتے ہیں اور سرطان کے پیدا کرنے والے کیمیکلز کو جسم سے صاف کردیتے ہیں۔ طبی ماہرین کے مطابق روزانہ ناسپاتی کا استعمال خواتین کو چھاتی کے سرطان سے بھی بچاتا ہے۔
      نظام ہاضمہ کے لئے بہترین پھل؛
      بہت سے افراد چٹ پٹے کھانوں کے نہایت شوقین ہوتے ہیں اور کھانے کے معاملے میں کسی قسم کا سمجھوتا نہیں کرتے لہذا ایسے افراد کو ذیادہ تر پیٹ کے مسائل کا سامنا رہتا ہے اور ناشپاتی کا استعمال نظام ہاضمہ کے لئے بھی انتہائی مفید ہے کیونکہ اس میں موجود فائبر کی ایک خصوصی مقدار نظام ہضم کو درست رکھتی ہے


      Similar Threads:

      کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومن
      حوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن

    2. #2
      Respectable www.urdutehzeb.com/public_html KhUsHi's Avatar
      Join Date
      Sep 2014
      Posts
      6,467
      Threads
      1838
      Thanks
      273
      Thanked 587 Times in 428 Posts
      Mentioned
      233 Post(s)
      Tagged
      4861 Thread(s)
      Rep Power
      198

      Re: ناشپاتی خطرناک بیماریوں سے محفوظ رکھنے ک&a

      Buhat umda sharing






      اعتماد " ایک چھوٹا سا لفظ ھے ، جسے
      پڑھنے میں سیکنڈ
      سوچنے میں منٹ
      سمجھنے میں دِن
      مگر

      ثابت کرنے میں زندگی لگتی ھے





    3. #3
      Administrator Admin intelligent086's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      لاہور،پاکستان
      Posts
      38,412
      Threads
      12102
      Thanks
      8,639
      Thanked 6,948 Times in 6,474 Posts
      Mentioned
      4324 Post(s)
      Tagged
      3289 Thread(s)
      Rep Power
      10

      Re: ناشپاتی خطرناک بیماریوں سے محفوظ رکھنے ک&a

      پسندیدگی کا شکریہ



      کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومن
      حوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن

    + Reply to Thread
    + Post New Thread

    Thread Information

    Users Browsing this Thread

    There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

    Visitors found this page by searching for:

    Nobody landed on this page from a search engine, yet!
    SEO Blog

    User Tag List

    Tags for this Thread

    Posting Permissions

    • You may not post new threads
    • You may not post replies
    • You may not post attachments
    • You may not edit your posts
    •