;hansi::;hansi::;hansi::;hansi::;hansi::
اردو لطیفے
معاف کیجئے ایک بہت ضروری فون کرنا ہے اور آپ پچھلے بیس منٹ سے ریسیور کان کو لگائے کھڑے ہیں.آخر یہ کیا کر رہے ہیں آپ؟
دوسرا آدمی میرے محترم!میں فون پر اپنی بیوی سے مصروف کلام ہوں
شادی میں جن آ گیا
جن کو دیکھتے ہی لڑکیوں کی چیخیں نکل گئیں
ایک بابا نے کہا ساری لڑکیاں وضو کر کے آئیں
ساری لڑکیاں وضو کر کے آئیں
.
.
.
تو
.
.
.
جن کی چیخیں نکل گئیں
میک اپ کر کے جیو
پاکستانی فلموں کے ہیرو موٹے کیوں ہوتے ہیں؟؟؟؟؟؟؟؟
....آخر انہیں کئی کئی من ہیروئنوں کو اٹھانا بھی تو ہوتا ہے نہ
ورلڈ کپ ہارنے کے بعد
مصباح کی امی نے اس سے کہا:بیٹا بازار سے دہی لا دو
...مصباح نے سوچا باہر نکلوں گا تو لوگ ماریں گے اس لیے برکا پہن کے نکلا
بازار پہنچا ہی تھا کہ ایک عورت نے اس سے پوچھا
“تم مصباح ہو نا؟”
ًمصباح نے گھبرا کر کہا نہیں تو..
اس عورت نے کہا:”ڈرو مت میں عمر گل ہوں”
“جب مرغی انڈہ فری دیتی ہے تو بازار میں آٹھ روپے کا کیوں ملتا ہے؟؟”
آج نہیں بولو گے تو کل بھگتو گے….
ڈی-جوس
خاموشی کا بائیکاٹ
...خاوند:”سوچا کال کر لوں”…..”تم مِس کر رہی ہو گی
بیوی:”پانچ منٹ پہلے تو بات ہوئی تھی وہ کیا تھا؟؟”
.
.
.
.
.
خاوند:”او فٹے منہ”….پھر گھر کا نمبر مل گیا”
ایک چرسی قبرستان میں چرس پی رہا تھا. پولیس والے نے کہا کیا کر رہے ہو؟
...اس نے کہا والد کے لئے دُعا کر رہا ہوں
پولیس والے نے کہا قبر تو بچے کی ہے.
چرسی نے کہا والد بچپن میں ہی فوت ہو گیا تھا
ایک جیب کترے نے دوسرے جیب کترے کے ہاتھ میں تسبیح دیکھ کر حیرت کا اظہار کرتے ہوئے پوچھا”کیا اپنے پیشے سے تائب ہو گئے؟”
.“نہیں یارا”دوسر جیب کترے نے منہ بسورتے ہوئے کہا”ابھی ابھی غلطی سے ایک مولوی کی جیب میں ہاتھ پڑ گیا تھا
ایک صاحب دوستوں کی محفل سے اٹھ کر رات کافی دیر گئے گھر پہنچے دوسرے دن دوستوں نے پوچھا رات کو بھابی نے کچھ کہا تو نہیں؟؟؟
.دوست نے شرمندہ ہو کر جواب دیا نہیں کچھ نہیں یہ سامنے کے دو دانت تو میں کئی دنوں سے نکلوانا چاہتا تھا
Similar Threads:
Last edited by patriot19472001; 06-01-2014 at 11:07 PM.
;hansi::;hansi::;hansi::;hansi::;hansi::
Lolzzzzzzz.
;hansi::;hansi::;hansi::;hansi::;hansi::
ایک یہی تو فن سیکھا ہے ہم نے
جس سے ملیے اسے خفا کیجے
ہے تفاخر میری طبیعت کا
ہر ایک کو چراغ پا کیجے
میری عادت ہے روٹھ جانے کی
آپ مجہھے منا لیا کیجے
;hansi::
...............................!!!
!میری زمیں میرا آخری حوالہ ہے۔۔۔۔
;hansi::.......................................... ...................
ایک صاحب دوستوں کی محفل سے اٹھ کر رات کافی دیر گئے گھر پہنچے دوسرے دن دوستوں نے پوچھا رات کو بھابی نے کچھ کہا تو نہیں؟؟؟.دوست نے شرمندہ ہو کر جواب دیا نہیں کچھ نہیں یہ سامنے کے دو دانت تو میں کئی دنوں سے نکلوانا چاہتا تھاkhoob eak se eak bhar kar
Assalam O Alaikum.Qabristaan wala Latifa Nihayat Be huda tareen hai K Qabristan ka Soch k Insaan Ibrat o nasihat pakarta hai or yahan Qabristan pe he Latifa bana dia gaya hai.or Pls I request u all K Ese Latife Khaas toor pe Mazhab pe mabni latife post na kiye jaey or na he ese latifo ko Phelane ka Sabab bana jaey.Kum se kum hume Deen mai to Koi Mazak Nahe soojna or nikalna chahiye.
Maktab E Ishq ka Dastoor Nirala Dekha
Os Ko Chutti Na Mili Jis Ne ''Sabaq Yaad'' Kiya
Talaash E khudi
hahahahahhahahahaha
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Bookmarks