google.com, pub-2879905008558087, DIRECT, f08c47fec0942fa0
  • You have 1 new Private Message Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out this form.

    + Reply to Thread
    + Post New Thread
    Results 1 to 3 of 3

    Thread: اپنی زبان کو ہر حالت میں ذکرِ الٰہی میں مشغ

    1. #1
      Respectable www.urdutehzeb.com/public_html KhUsHi's Avatar
      Join Date
      Sep 2014
      Posts
      6,467
      Threads
      1838
      Thanks
      273
      Thanked 586 Times in 427 Posts
      Mentioned
      233 Post(s)
      Tagged
      4861 Thread(s)
      Rep Power
      199

      new اپنی زبان کو ہر حالت میں ذکرِ الٰہی میں مشغ

      اللہ تعالیٰ نے اپنے نیک و مخلص اور تابعدار بندوں کی تعریف اپنے ارشادِ گرامی میں یوںبیان فرمائی ہے ۔ الَّذِينَ يَذْكُرُونَ اللَّهَ قِيَامًا وَقُعُودًا وَعَلَى جُنُوبِهِم (سورہ آل عمران ، آیت 191)
      وہ جو کھڑے ، بیٹھے اور کروٹ پر لیٹے ، ہر حال میںاللہ تعالیٰ کا ذکر کرتے رہتے ہیں ۔
      جبکہ حضرت عبداللہ بن بسر رضی اللہ عنہ ذکر فرماتے ہیں کہ ایک آدمی نے نبی اکرم صلی صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں عرض کیا ۔
      ...
      يَا رَسُولَ اللَّهِ اِنَّ شَرَائِعَ الإِسْلاَمِ قَدْ كَثُرَتْ عَلَی
      ّفَاَخْبِرْنِي بِشَيْءٍ اَتَشَبَّثُ بِهِ
      اے اللہ کے رسول ! اسلامی شرائع (احکامِ الٰہی) تو بکثرت ہیں مجھے تو کوئی ایسی چیز بتائیں جسے میں اچھی طرح اپنالوں (اور نجات پاجاؤں)
      اس پر نبی اکرم صلی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ۔
      " لاَ يَزَالُ لِسَانُكَ رَطْبًا مِنْ ذِكْرِ اللَّهِ "
      (صحیح سنن ترمذی ، حدیث نمبر 2687)
      اپنی زبان کو ہر حالت میں ذکرِ الٰہی میں مشغول رکھو

      Similar Threads:

      اعتماد " ایک چھوٹا سا لفظ ھے ، جسے
      پڑھنے میں سیکنڈ
      سوچنے میں منٹ
      سمجھنے میں دِن
      مگر

      ثابت کرنے میں زندگی لگتی ھے

    2. #2
      ...."I don't need your attitude. I've my own"..... www.urdutehzeb.com/public_htmlwww.urdutehzeb.com/public_html Arosa Hya's Avatar
      Join Date
      Apr 2014
      Location
      Peace
      Posts
      5,286
      Threads
      972
      Thanks
      965
      Thanked 827 Times in 507 Posts
      Mentioned
      518 Post(s)
      Tagged
      6978 Thread(s)
      Rep Power
      243

      Re: اپنی زبان کو ہر حالت میں ذکرِ الٰہی میں مشغ

    3. #3
      Administrator Admin intelligent086's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      لاہور،پاکستان
      Posts
      38,411
      Threads
      12102
      Thanks
      8,637
      Thanked 6,946 Times in 6,472 Posts
      Mentioned
      4324 Post(s)
      Tagged
      3289 Thread(s)
      Rep Power
      10

      Re: اپنی زبان کو ہر حالت میں ذکرِ الٰہی میں مشغ

      Quote Originally Posted by Rania View Post
      اللہ تعالیٰ نے اپنے نیک و مخلص اور تابعدار بندوں کی تعریف اپنے ارشادِ گرامی میں یوںبیان فرمائی ہے ۔ الَّذِينَ يَذْكُرُونَ اللَّهَ قِيَامًا وَقُعُودًا وَعَلَى جُنُوبِهِم (سورہ آل عمران ، آیت 191)
      وہ جو کھڑے ، بیٹھے اور کروٹ پر لیٹے ، ہر حال میںاللہ تعالیٰ کا ذکر کرتے رہتے ہیں ۔
      جبکہ حضرت عبداللہ بن بسر رضی اللہ عنہ ذکر فرماتے ہیں کہ ایک آدمی نے نبی اکرم صلی صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں عرض کیا ۔
      ...
      يَا رَسُولَ اللَّهِ اِنَّ شَرَائِعَ الإِسْلاَمِ قَدْ كَثُرَتْ عَلَی
      ّفَاَخْبِرْنِي بِشَيْءٍ اَتَشَبَّثُ بِهِ
      اے اللہ کے رسول ! اسلامی شرائع (احکامِ الٰہی) تو بکثرت ہیں مجھے تو کوئی ایسی چیز بتائیں جسے میں اچھی طرح اپنالوں (اور نجات پاجاؤں)
      اس پر نبی اکرم صلی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ۔
      " لاَ يَزَالُ لِسَانُكَ رَطْبًا مِنْ ذِكْرِ اللَّهِ "
      (صحیح سنن ترمذی ، حدیث نمبر 2687)
      اپنی زبان کو ہر حالت میں ذکرِ الٰہی میں مشغول رکھو

      کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومن
      حوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن

    + Reply to Thread
    + Post New Thread

    Thread Information

    Users Browsing this Thread

    There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

    Visitors found this page by searching for:

    Nobody landed on this page from a search engine, yet!
    SEO Blog

    User Tag List

    Posting Permissions

    • You may not post new threads
    • You may not post replies
    • You may not post attachments
    • You may not edit your posts
    •