Nice Sharing
Thanks For Sharing
پنجاب میں پیپلزپارٹی اور تحریک انصاف سمیت 5 جماعتیں (ن) لیگ کے خلاف متحد
لاہور: پنجاب میں پیپلز پارٹی اور تحریک انصاف سمیت 5 اپوزیشن جماعتوں نے مسلم لیگ (ن) کے خلاف مل کر بلدیاتی انتخابات لڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔ایکسپریس نیوز کے مطابق لاہور میں پيپلزپارٹی سنٹرل پنجاب كے صدرمياں منظور احمد وٹوكی رہائشگاہ پر بلدیاتی انتخابات میں اپوزیشن جماعتوں کے گرینڈ الائنس کے حوالے سے اجلاس ہوا جس میں پاكستان تحریک انصاف كے چوہدری سرور، جماعت اسلامی كے لياقت بلوچ، پاكستان عوامی تحریک كے نواز گنڈا پور، جميعت علمائے پاكستان كے اعجاز ہاشمی، سنی اتحاد كونسل كے جواد الحسن كاظمی اور مجلس وحدت المسلمين كے اسد عباس نقوی نے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات كی، جنوبی پنجاب كے صدر، مخدوم احمد محمود بھی اجلاس میں موجود تھے۔
Similar Threads:
کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومنحوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن
Nice Sharing
Thanks For Sharing
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Bookmarks