SHAREHOLIC
  • You have 1 new Private Message Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out this form.

    + Reply to Thread
    + Post New Thread
    Results 1 to 5 of 5

    Thread: پودوں کے ذریعے زمین سے بارود کو صاف کیا جاس

    1. #1
      Administrator Admin intelligent086's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      لاہور،پاکستان
      Posts
      38,412
      Threads
      12102
      Thanks
      8,639
      Thanked 6,948 Times in 6,474 Posts
      Mentioned
      4324 Post(s)
      Tagged
      3289 Thread(s)
      Rep Power
      10

      پودوں کے ذریعے زمین سے بارود کو صاف کیا جاس

      پودوں کے ذریعے زمین سے بارود کو صاف کیا جاسکتا ہے، تحقیق

      لندن: ایک نئی تحقیق سے انکشاف ہوا ہے کہ بایوانجینیئرنگ کے ذریعے تیارکردہ پودے جنگ زدہ علاقوں میں موجود بارود صاف کرنے کا کام کرسکتے ہیں۔
      برطانیہ میں یونیورسٹی آف یارک کے زراعتی مرکز کے سائنسدانوں نے ایک اہم قدم اُٹھایا ہے جس کے تحت دنیا بھر میں بارود اورٹرائی نائٹرو ٹولین ( ٹی این ٹی) سے آلودہ علاقوں میں خاص پودے اگا کر انہیں آلودگی سے پاک کیا جاسکتا ہے اور اسے دھماکا خیز مواد کی صفائی کی حیاتی ٹیکنالوجی کی جانب ایک قدم کہا جاسکتا ہے۔
      ماہرین کے مطابق پودوں میں موجود ایک خامرہ ( اینزائیم) ایم دی ایچ اے آر 6 بارود میں موجود ٹی این ٹی سے ملکر سپرآکسائیڈ بناتے ہیں جس سے پودے تباہ ہوجاتے ہیں لیکن اسی خامرے کو پودے میں ختم کردیا جائے تو پودے میں بارود کے مضر اثرات سہنے کی قوت پیدا ہوجاتی ہے اور اس سے جنگ زدہ علاقوں کو صاف کرنے میں مدد مل سکے گی۔ ماہرین کے مطابق پوری دنیا میں فوجی مشقوں اور دیگر کارروائیوں سے کئی مقامات آلودہ ہوچکے ہیں اور پودوں کے ذریعے قدرتی انداز میں اس کی صفائی کی جاسکتی ہے۔
      سائنسدانوں کے مطابق اس طرح کے تیار کردہ پودے ٹی این ٹی اور دیگر خطرناک اجزا کو جذب کرکے زرخیز مٹی کو صاف کرسکتےہیں۔

      Similar Threads:

      کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومن
      حوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن

    2. #2
      ...."I don't need your attitude. I've my own"..... www.urdutehzeb.com/public_htmlwww.urdutehzeb.com/public_html Arosa Hya's Avatar
      Join Date
      Apr 2014
      Location
      Peace
      Posts
      5,286
      Threads
      972
      Thanks
      973
      Thanked 827 Times in 507 Posts
      Mentioned
      518 Post(s)
      Tagged
      6978 Thread(s)
      Rep Power
      242

      Re: پودوں کے ذریعے زمین سے بارود کو صاف کیا جاس

      nice to know
      it may help alot

    3. #3
      Family Member Click image for larger version.   Name:	Family-Member-Update.gif  Views:	2  Size:	43.8 KB  ID:	4982 UmerAmer's Avatar
      Join Date
      Apr 2014
      Posts
      4,677
      Threads
      407
      Thanks
      124
      Thanked 346 Times in 299 Posts
      Mentioned
      253 Post(s)
      Tagged
      5399 Thread(s)
      Rep Power
      158

      Re: پودوں کے ذریعے زمین سے بارود کو صاف کیا جاس

      Nice Sharing
      Thanks For Sharing

    4. #4
      Star Member www.urdutehzeb.com/public_html Dr Danish's Avatar
      Join Date
      Aug 2015
      Posts
      3,237
      Threads
      0
      Thanks
      211
      Thanked 657 Times in 407 Posts
      Mentioned
      28 Post(s)
      Tagged
      1020 Thread(s)
      Rep Power
      510

      Re: پودوں کے ذریعے زمین سے بارود کو صاف کیا جاس

      Quote Originally Posted by intelligent086 View Post
      پودوں کے ذریعے زمین سے بارود کو صاف کیا جاسکتا ہے، تحقیق

      لندن: ایک نئی تحقیق سے انکشاف ہوا ہے کہ بایوانجینیئرنگ کے ذریعے تیارکردہ پودے جنگ زدہ علاقوں میں موجود بارود صاف کرنے کا کام کرسکتے ہیں۔
      برطانیہ میں یونیورسٹی آف یارک کے زراعتی مرکز کے سائنسدانوں نے ایک اہم قدم اُٹھایا ہے جس کے تحت دنیا بھر میں بارود اورٹرائی نائٹرو ٹولین ( ٹی این ٹی) سے آلودہ علاقوں میں خاص پودے اگا کر انہیں آلودگی سے پاک کیا جاسکتا ہے اور اسے دھماکا خیز مواد کی صفائی کی حیاتی ٹیکنالوجی کی جانب ایک قدم کہا جاسکتا ہے۔
      ماہرین کے مطابق پودوں میں موجود ایک خامرہ ( اینزائیم) ایم دی ایچ اے آر 6 بارود میں موجود ٹی این ٹی سے ملکر سپرآکسائیڈ بناتے ہیں جس سے پودے تباہ ہوجاتے ہیں لیکن اسی خامرے کو پودے میں ختم کردیا جائے تو پودے میں بارود کے مضر اثرات سہنے کی قوت پیدا ہوجاتی ہے اور اس سے جنگ زدہ علاقوں کو صاف کرنے میں مدد مل سکے گی۔ ماہرین کے مطابق پوری دنیا میں فوجی مشقوں اور دیگر کارروائیوں سے کئی مقامات آلودہ ہوچکے ہیں اور پودوں کے ذریعے قدرتی انداز میں اس کی صفائی کی جاسکتی ہے۔
      سائنسدانوں کے مطابق اس طرح کے تیار کردہ پودے ٹی این ٹی اور دیگر خطرناک اجزا کو جذب کرکے زرخیز مٹی کو صاف کرسکتےہیں۔
      Informative Sharing........

    5. #5
      Administrator Admin intelligent086's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      لاہور،پاکستان
      Posts
      38,412
      Threads
      12102
      Thanks
      8,639
      Thanked 6,948 Times in 6,474 Posts
      Mentioned
      4324 Post(s)
      Tagged
      3289 Thread(s)
      Rep Power
      10

      Re: پودوں کے ذریعے زمین سے بارود کو صاف کیا جا&#

      Quote Originally Posted by Arosa Hya View Post
      nice to know
      it may help alot
      Quote Originally Posted by UmerAmer View Post
      Nice Sharing
      Thanks For Sharing
      Quote Originally Posted by Dr Danish View Post
      Informative Sharing........
      خوب صورت آراء اور پسند کا بہت بہت شکریہ

      کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومن
      حوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن

    + Reply to Thread
    + Post New Thread

    Thread Information

    Users Browsing this Thread

    There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

    Visitors found this page by searching for:

    Nobody landed on this page from a search engine, yet!
    SEO Blog

    User Tag List

    Tags for this Thread

    Posting Permissions

    • You may not post new threads
    • You may not post replies
    • You may not post attachments
    • You may not edit your posts
    •