اصل میں پہلی بات تو یہ ھے کہ میں ابھی صحیح طرح سے ڈیزائین نہیں کر سکتا سٹوڈنٹ ھوں ، اور دوسری بات یہ
کہ اس سے پہلے کبھی بھی کوئی فورم جوائین نہیں کیا نہ رولز پتہ ھیں
یہ فورم صرف ویدووو بھائی کے بے حد اسرار پر جوائین کیا ھے اور کوشش کروں گا کہ فورم کے معیار پر اتر سکوں