SHAREHOLIC
  • You have 1 new Private Message Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out this form.

    + Reply to Thread
    + Post New Thread
    Results 1 to 4 of 4

    Thread: ہائی بلڈ پریشر کے مریضوں کیلئےکافی دل کے د

    1. #1
      Administrator Admin intelligent086's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      لاہور،پاکستان
      Posts
      38,412
      Threads
      12102
      Thanks
      8,639
      Thanked 6,948 Times in 6,474 Posts
      Mentioned
      4324 Post(s)
      Tagged
      3289 Thread(s)
      Rep Power
      10

      ہائی بلڈ پریشر کے مریضوں کیلئےکافی دل کے د

      ہائی بلڈ پریشر کے مریضوں کیلئے’’کافی‘‘ دل کے دورے کا سبب بن سکتی ہے، تحقیق

      میڈیکل سائنس کی دنیا میں طویل عرصے سے کافی اور بلڈپریشرکے باہمی تعلق پربحث جاری ہے اور حال ہی میں کی گئی ایک تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ بلند فشارخون (ہائی بلڈ پریشر) میں مبتلا افراد کو کافی کے استعمال میں احتیاط برتنی چاہیئے۔
      امریکا میں کی گئی ایک تحقیق کے مطابق کافی کے زیادہ استمعال سے ہائی بلڈ پریشر سے متاثرہ افراد میں دل کے دورے کا خطرہ بڑھ جاتا ہے اور یہی وجہ ہے کہ طبی ماہرین بھی بلڈ پریشر کے مریضوں کو علاج کے دوران انہیں کافی کم سے کم استعمال کرنے یا اسے چھوڑنے کی ہدایت کرتے ہیں۔
      تحقیق کے دوران یہ بات سامنے آئی کہ ہائی بلڈ پریشر میں مبتلا ایسے افراد جو کافی کا زیادہ استعمال کرتے ہیں ان میں دل کے دورے کا خطرہ 4 گنا زیادہ جاتا ہے جب کہ ان کے مقابلے میں بلند فشار خون میں مبتلا وہ افراد جو کافی کم پیتے ہیں ان میں دل کے دورے کا خطرہ کم ہوتا ہے اسی لیے ماہرین تجویز کرتے ہیں کہ ہائی بلڈ پریشر میں مبتلا افراد کو ایک دن میں 3 کپ سے زیادہ کافی نہیں پینی چاہیئے۔
      امریکی ماہر امراض قلب ڈاکٹر فریڈمین کا کہنا ہے کہ دل کے امراض میں مبتلا افراد میں کیفین کی زیادہ مقدار کی وجہ سے دل کے دورے کا خطرہ بڑھ جاتا ہے اس لیے انہیں اپنی روز مرہ کی خوراک میں کیفین کے استعمال میں احتیاط برتنی چاہیئے۔

      Similar Threads:

      کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومن
      حوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن

    2. #2
      Family Member Click image for larger version.   Name:	Family-Member-Update.gif  Views:	2  Size:	43.8 KB  ID:	4982 UmerAmer's Avatar
      Join Date
      Apr 2014
      Posts
      4,677
      Threads
      407
      Thanks
      124
      Thanked 346 Times in 299 Posts
      Mentioned
      253 Post(s)
      Tagged
      5399 Thread(s)
      Rep Power
      158

      Re: ہائی بلڈ پریشر کے مریضوں کیلئےکافی دل کے 

      Nice Sharing
      Thanks FOr Sharing

    3. #3
      Star Member www.urdutehzeb.com/public_html Dr Danish's Avatar
      Join Date
      Aug 2015
      Posts
      3,237
      Threads
      0
      Thanks
      211
      Thanked 657 Times in 407 Posts
      Mentioned
      28 Post(s)
      Tagged
      1020 Thread(s)
      Rep Power
      510

      Re: ہائی بلڈ پریشر کے مریضوں کیلئےکافی دل کے 

      Quote Originally Posted by intelligent086 View Post
      ہائی بلڈ پریشر کے مریضوں کیلئے’’کافی‘‘ دل کے دورے کا سبب بن سکتی ہے، تحقیق

      میڈیکل سائنس کی دنیا میں طویل عرصے سے کافی اور بلڈپریشرکے باہمی تعلق پربحث جاری ہے اور حال ہی میں کی گئی ایک تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ بلند فشارخون (ہائی بلڈ پریشر) میں مبتلا افراد کو کافی کے استعمال میں احتیاط برتنی چاہیئے۔
      امریکا میں کی گئی ایک تحقیق کے مطابق کافی کے زیادہ استمعال سے ہائی بلڈ پریشر سے متاثرہ افراد میں دل کے دورے کا خطرہ بڑھ جاتا ہے اور یہی وجہ ہے کہ طبی ماہرین بھی بلڈ پریشر کے مریضوں کو علاج کے دوران انہیں کافی کم سے کم استعمال کرنے یا اسے چھوڑنے کی ہدایت کرتے ہیں۔
      تحقیق کے دوران یہ بات سامنے آئی کہ ہائی بلڈ پریشر میں مبتلا ایسے افراد جو کافی کا زیادہ استعمال کرتے ہیں ان میں دل کے دورے کا خطرہ 4 گنا زیادہ جاتا ہے جب کہ ان کے مقابلے میں بلند فشار خون میں مبتلا وہ افراد جو کافی کم پیتے ہیں ان میں دل کے دورے کا خطرہ کم ہوتا ہے اسی لیے ماہرین تجویز کرتے ہیں کہ ہائی بلڈ پریشر میں مبتلا افراد کو ایک دن میں 3 کپ سے زیادہ کافی نہیں پینی چاہیئے۔
      امریکی ماہر امراض قلب ڈاکٹر فریڈمین کا کہنا ہے کہ دل کے امراض میں مبتلا افراد میں کیفین کی زیادہ مقدار کی وجہ سے دل کے دورے کا خطرہ بڑھ جاتا ہے اس لیے انہیں اپنی روز مرہ کی خوراک میں کیفین کے استعمال میں احتیاط برتنی چاہیئے۔
      Informative Sharing ka Shukariya

    4. #4
      Administrator Admin intelligent086's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      لاہور،پاکستان
      Posts
      38,412
      Threads
      12102
      Thanks
      8,639
      Thanked 6,948 Times in 6,474 Posts
      Mentioned
      4324 Post(s)
      Tagged
      3289 Thread(s)
      Rep Power
      10

      Re: ہائی بلڈ پریشر کے مریضوں کیلئےکافی دل کے &am

      Quote Originally Posted by UmerAmer View Post
      Nice Sharing
      Thanks FOr Sharing
      Quote Originally Posted by Dr Danish View Post
      Informative Sharing ka Shukariya
      پسند اور آراء کا بہت بہت شکریہ

      کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومن
      حوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن

    + Reply to Thread
    + Post New Thread

    Thread Information

    Users Browsing this Thread

    There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

    Visitors found this page by searching for:

    Nobody landed on this page from a search engine, yet!
    SEO Blog

    User Tag List

    Tags for this Thread

    Posting Permissions

    • You may not post new threads
    • You may not post replies
    • You may not post attachments
    • You may not edit your posts
    •