SHAREHOLIC
  • You have 1 new Private Message Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out this form.

    + Reply to Thread
    + Post New Thread
    Results 1 to 4 of 4

    Thread: حکایت ِ سعدی بھوکا سپاہی کیسے لڑے؟

    1. #1
      Administrator Admin intelligent086's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      لاہور،پاکستان
      Posts
      38,412
      Threads
      12102
      Thanks
      8,639
      Thanked 6,948 Times in 6,474 Posts
      Mentioned
      4324 Post(s)
      Tagged
      3289 Thread(s)
      Rep Power
      10

      حکایت ِ سعدی بھوکا سپاہی کیسے لڑے؟



      گزرے ہوئے زمانے کے بادشاہوں میں ایک ایسا بادشاہ ہوا ہے جو اپنی سلطنت کی دیکھ بھال میں کاہلی کرتا تھا اور اپنی فوج کو تکلیف دیتا تھا۔ آخر ایک زبردست دشمن نے اس کے ملک پر حملہ کر دیا۔ بادشاہ کی فوج میدان سے بھاگ نکلی۔ جب سپاہی کو تنخواہ دینے میں کوتاہی کی جائے گی تو اس کو بھی تلوار اٹھانے میں تکلیف ہوگی۔ وہ سپاہی جنگ کے میدان میں کس طرح بہادری دکھا سکتا ہے جس کا پیٹ خالی ہو اور حالت ابتر۔ جن سپاہیوں نے بادشاہ کا ساتھ نہیں دیا اور لڑائی کے میدان سے بھاگ آئے تھے ان میں میرا ایک دوست تھا۔ میں نے اس سے کہا تم بہت کمینے اور ناشکرے اور بزدل ہو کہ ذرا سی تکلیف میں اپنے پرانے مالک کا ساتھ چھوڑ دیا اور برسوں کے احسانات کا خیال نہ کیا۔ اس نے جواب دیا کہ اگر آپ میرا حال سنیں تو مجھ کو مجبور خیال کریں گے۔ آپ کو معلوم ہے لڑائی کے دن میرے گھوڑے نے دانہ نہیں کھایا تھا اور میرے گھوڑے کی کاٹھی گروی رکھی ہوئی تھی۔ جو بادشاہ سپاہیوں کو روپیہ دینے میں کنجوسی کرتا ہے اس کے لیے سپاہی اپنا سر کیوں کٹائیں۔ سپاہی کو اس کی محنت کا بدلہ دو۔ اس کی تنخواہ ادا کرو تاکہ پھر وہ تمھارے لیے اپنی جان قربان کرے۔ اگر اس کو روپیہ نہ دوگے تو وہ جہاں چاہے گا چلا جائے گا اور جو چاہے گا کرے گا۔ جب بہادر سپاہی کا پیٹ بھرا ہوتا ہے تو وہ دشمن پر سخت حملہ کرتا ہے اور خالی پیٹ والا بھوکا سپاہی بھاگنے میں تیزی دکھاتا ہے! (گلستاں کی کہانیاں) ٭…٭…٭


      Similar Threads:

      کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومن
      حوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن

    2. #2
      Family Member Click image for larger version.   Name:	Family-Member-Update.gif  Views:	2  Size:	43.8 KB  ID:	4982 UmerAmer's Avatar
      Join Date
      Apr 2014
      Posts
      4,677
      Threads
      407
      Thanks
      124
      Thanked 346 Times in 299 Posts
      Mentioned
      253 Post(s)
      Tagged
      5399 Thread(s)
      Rep Power
      159

      Re: حکایت ِ سعدی بھوکا سپاہی کیسے لڑے؟

      Nice Sharing
      Thanks For Sharing


    3. #3
      Respectable www.urdutehzeb.com/public_html KhUsHi's Avatar
      Join Date
      Sep 2014
      Posts
      6,467
      Threads
      1838
      Thanks
      273
      Thanked 587 Times in 428 Posts
      Mentioned
      233 Post(s)
      Tagged
      4861 Thread(s)
      Rep Power
      198

      Re: حکایت ِ سعدی بھوکا سپاہی کیسے لڑے؟

      بہت پیاری اور لاجواب شیئرنگ ہے
      اِس قسِم کی اور بھی اچھی اچھی شیئرنگ کا انتظار رہے گا
      شکریہ






      اعتماد " ایک چھوٹا سا لفظ ھے ، جسے
      پڑھنے میں سیکنڈ
      سوچنے میں منٹ
      سمجھنے میں دِن
      مگر

      ثابت کرنے میں زندگی لگتی ھے





    4. #4
      Administrator Admin intelligent086's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      لاہور،پاکستان
      Posts
      38,412
      Threads
      12102
      Thanks
      8,639
      Thanked 6,948 Times in 6,474 Posts
      Mentioned
      4324 Post(s)
      Tagged
      3289 Thread(s)
      Rep Power
      10

      Re: حکایت ِ سعدی بھوکا سپاہی کیسے لڑے؟

      Quote Originally Posted by UmerAmer View Post
      Nice Sharing
      Thanks For Sharing
      Quote Originally Posted by Rania View Post
      بہت پیاری اور لاجواب شیئرنگ ہے
      اِس قسِم کی اور بھی اچھی اچھی شیئرنگ کا انتظار رہے گا
      شکریہ




      کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومن
      حوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن

    + Reply to Thread
    + Post New Thread

    Thread Information

    Users Browsing this Thread

    There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

    Visitors found this page by searching for:

    Nobody landed on this page from a search engine, yet!
    SEO Blog

    User Tag List

    Tags for this Thread

    Posting Permissions

    • You may not post new threads
    • You may not post replies
    • You may not post attachments
    • You may not edit your posts
    •