@Dr Danish
معزز ممبران ہمارے نووارد ممبر جناب ڈاکٹر دانش نے بے دریخ بڑی بے رحمی سے تھینکس اور لائیکس کا استمعال کرتے ہوئے 1000 پو سٹس کو کوٹ کوٹ کے
اپنی
Nice Sharing …..
Thanks
لکھنے کا وظیفہ مکمل کر لیا ہے
کیونکہ اب ان کی تعداد 1000 ہو گئی فورم کی روائیت کے مطابق بحالت مجبوری ان کو مبارکباد تو دینی پڑے گی۔
میری آپ سے گزارش کہ کڑوا گھونٹ بھرتے ہوئے ان کو مبارکباد دے دیں
میری طرف سے اس شاندار کارکردگی پر بہت بہت
مبارک
![]()
امید ہے یہ آئندہ اپنی پوسٹس میں کچھ تبدیلی کرنے پر غور فرمائیں گے
@CaLmInG MeLoDy @Gorgeous Princess @Nimra Rashid; @Arosa Hya @ayesha @intelligent086 @Ainee @maya @BDunc @UmerAmer @Rania @PRINCE SHAAN @Roomi @Special.Girl @Admin
Similar Threads:



Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out


Reply With Quote

۔ ہی باندھوں گا جو انہوں نے کئی روز تک اپنے جوابات کے ساتھ بجایا ہے ۔ نیا میدان اوہ نیا تھریڈ تو میڈم نے ہی لگانا ہے کیونکہ اس میں گھوڑے باجے شہنائیاں ڈھول کی تھاپ ۔

Bookmarks