google.com, pub-2879905008558087, DIRECT, f08c47fec0942fa0
  • You have 1 new Private Message Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out this form.
    + Reply to Thread
    + Post New Thread
    Results 1 to 8 of 8

    Thread: مریخ پر گلے ملتے 2 ایلین کی تصاویر نے تہلکہ م&

    Threaded View

    1. #1
      Administrator Admin intelligent086's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      لاہور،پاکستان
      Posts
      38,411
      Threads
      12102
      Thanks
      8,637
      Thanked 6,946 Times in 6,472 Posts
      Mentioned
      4324 Post(s)
      Tagged
      3289 Thread(s)
      Rep Power
      10

      مریخ پر گلے ملتے 2 ایلین کی تصاویر نے تہلکہ م&

      مریخ پر گلے ملتے 2 ایلین کی تصاویر نے تہلکہ مچادیا




      لندن: کسی زمانے میں ایلین سے متعلق بات کو صرف ایک کہانی سمجھا جاتا تھا لیکن اب جب جدید سائنس اور خلائی سائنس کی بے مثال ترقی نے اس افسانوی مخلوق کی حقیقیت سے پردہ اٹھانا شروع کردیا ہے اور مسلسل ایسے شواہد سامنے آرہے ہیں جو ایلین کی مریخ پر موجودگی ثابت کر رہے ہیں اور اب ایک نئی تصویر کے متعلق سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ یہ گلے ملتے 2 ایلین کی ہے۔
      مریخ سے لی گئی ایک تازہ تصویر میں ایلین کی شکل کے 2 عکس آپس میں گلے ملتے محسوس ہورہے ہیں جن کے بارے میں خلائی ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ ایلین ہیں لیکن چند سائنس دانوں کا مؤقف ہے کہ یہ کوئی چٹان ہے جو ایلین جیسی لگ رہی ہے۔ یو ایف او پر تحقیق کے ماہر اسکاٹ سی وارننگ کا کہنا ہے کہ یہ ہرکولینیم اور پومپی کے شہروں کے رہنے والے افراد کی تباہی سے قبل آخری لمحات میں لوگوں کے جسم ہیں جو راکھ کی وجہ سے محفوظ ہوگئے۔ ہرکولینیم اور پومپی 2 ایسے تاریخی شہر ہیں جو 2 ہزار سال قبل آتش فشاں ویسو ویئیس کے پھٹنے کی وجہ سے تباہ ہوگئے تھے لیکن شہروں کی آبادی راکھ کے بادلوں اور لاوے کی وجہ سے فضا میں تحلیل ہوگئی تھی۔
      واضح رہے کہ رواں ماہ کے آغاز میں سائنس دانوں نے ایسی ہی ایک تصویر کے بارے میں دعویٰ کیا تھا کہ یہ ایلین کی ہے جس سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ مریخ ہر زندگی کا وجود ہے۔


      Similar Threads:

    2. The Following User Says Thank You to intelligent086 For This Useful Post:

      Moona (03-06-2016)

    + Reply to Thread
    + Post New Thread

    Thread Information

    Users Browsing this Thread

    There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

    Visitors found this page by searching for:

    Nobody landed on this page from a search engine, yet!
    SEO Blog

    User Tag List

    Tags for this Thread

    Posting Permissions

    • You may not post new threads
    • You may not post replies
    • You may not post attachments
    • You may not edit your posts
    •