google.com, pub-2879905008558087, DIRECT, f08c47fec0942fa0
  • You have 1 new Private Message Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out this form.
    + Reply to Thread
    + Post New Thread
    Results 1 to 8 of 8

    Thread: امریکی سائنس دانوں نے جراثیم پھیلنے کے عم 

    Threaded View

    1. #1
      Administrator Admin intelligent086's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      لاہور،پاکستان
      Posts
      38,411
      Threads
      12102
      Thanks
      8,637
      Thanked 6,946 Times in 6,472 Posts
      Mentioned
      4324 Post(s)
      Tagged
      3289 Thread(s)
      Rep Power
      10

      امریکی سائنس دانوں نے جراثیم پھیلنے کے عم 

      امریکی سائنس دانوں نے جراثیم پھیلنے کے عمل کوسمجھنے کیلیے روبوٹ تیار کرلیا




      نارتھ کیرولینا: سائنسدانوں نے الٹی کرنے والا روبوٹ تیار کرلیا ہے جس کے ذریعے جراثیم اورانفیکشن پھیلنے کے عمل کو سمجھنے میں مدد ملے گی۔
      ماہرین کا کہنا ہے کہ زہرخورانی (فوڈپوائزننگ) کے عمل میں مریض نورووائرس کےشکار ہوتے ہیں اوریہ وائرس زوردارالٹیوں کے ذریعے دورتک پھیل کرمزید افراد کو متاثروبیمار کرتا ہے کیونکہ الٹی کے ذریعے اس کے ذرات ہوا میں شامل ہوکر دور دور تک پھیلتے ہیں اور دوسرے لوگوں کو بھی بیمار کرتے ہیں۔
      امریکی ماہرین کی جانب سے تیار کردہ اس روبوٹ کو الٹی مشین بھی کہا جاسکتا ہے اس میں انسانی پیٹ کا ایک چوتھائی ماڈل، منہ اور غذائی نالی بنائی گئی ہے جس میں انسانی قےجیسا ایک مادہ بھرا جاتا ہے جس میں بے ضرر وائرس شامل کیے جاتے ہیں جو انسانی نورووائرس کی جگہ استعمال ہوئے ہیں اس پورے نظام کو شیشے کے ایک بکس میں بند کیا گیا ہے جس میں خاص سینسر فضا میں آنے والے وائرس کو نوٹ کرتے ہیں۔
      مشین جو کچھ خارج کرتی ہے وہ الٹی کی طرح گاڑھا ہوتا ہے اور ماہرین نے نوٹ کیا کہ انسانی الٹی سے فضا میں بیماری کے ہزاروں وائرس پھیل جاتے ہیں اور کافی دور تک جاتے ہیں۔



      Similar Threads:

    2. The Following User Says Thank You to intelligent086 For This Useful Post:

      Moona (03-06-2016)

    + Reply to Thread
    + Post New Thread

    Thread Information

    Users Browsing this Thread

    There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

    Visitors found this page by searching for:

    Nobody landed on this page from a search engine, yet!
    SEO Blog

    User Tag List

    Tags for this Thread

    Posting Permissions

    • You may not post new threads
    • You may not post replies
    • You may not post attachments
    • You may not edit your posts
    •