google.com, pub-2879905008558087, DIRECT, f08c47fec0942fa0
  • You have 1 new Private Message Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out this form.
    + Reply to Thread
    + Post New Thread
    Results 1 to 5 of 5

    Thread: گوگل کا واٹس ایپ سے مقابلہ

    Threaded View

    1. #1
      Administrator Admin intelligent086's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      لاہور،پاکستان
      Posts
      38,411
      Threads
      12102
      Thanks
      8,637
      Thanked 6,946 Times in 6,472 Posts
      Mentioned
      4324 Post(s)
      Tagged
      3289 Thread(s)
      Rep Power
      10

      گوگل کا واٹس ایپ سے مقابلہ



      گوگل نے اپنی مسینجر سروس ہینگ آوٹس کو پہلے سے زیادہ موبائل دوست بناتے ہوئے ایک نئے انداز کے ساتھ واٹس ایپ جیسی موبائل اپلیکشنز کے مقابلے میں اس کی بالادستی کی توقع کے ساتھ پیش کردیا۔ہینگ آوٹس 4.0 اپلیکشن آنڈرائیڈ اسمارٹ فونز کے لیے متعارف کرائی گئی ہے، جس میں گوگل نے نیا روپ، پہلے سے بہتر رفتاراور کئی فیچرز شامل کیے ہیں۔گوگل کے مطابق ہم ہینگ آوٹس کو تیز، سادہ اور آنکھوں کے لیے آسان بنانے پر کئی بڑی تبدیلیاں کررہے ہیں۔ہینگ آوٹس کو واٹس ایپ اور وائبر جیسی موبائل اپلیکشنز کی بڑھتی مقبولیت کے باعث مشکلات کا سامنا ہے۔اس سے پہلے ہینگ آوٹس میں لوگوں کو ایس ایم ایس، وائس اور ویڈیو کال کرنے کا فیچر نہیں تھا تاہم اب صارفین کسی بھی لینڈ لائن یا موبائل نمبر پر اس اپلیکشن کے ذریعے فون کرسکتے ہیں۔اسی طرح صارفین گوگل وائس استعمال کرتے ہوئے ہینگ آوٹس پر گروپ ایم ایم ایس پیغامات وصول اور ان پر جواب دے سکتے ہیں۔گوگل نے ہینگ آوٹس کا استعمال آنڈرائیڈ پر چلنے والی اسمارٹ واچز پر بھی آسان کردیا ہے۔


      Similar Threads:

    2. The Following User Says Thank You to intelligent086 For This Useful Post:

      Moona (02-11-2016)

    + Reply to Thread
    + Post New Thread

    Thread Information

    Users Browsing this Thread

    There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

    Visitors found this page by searching for:

    Nobody landed on this page from a search engine, yet!
    SEO Blog

    User Tag List

    Tags for this Thread

    Posting Permissions

    • You may not post new threads
    • You may not post replies
    • You may not post attachments
    • You may not edit your posts
    •