Nice Sharing
Thanks For Sharing
بچوں کودودھ پلانے والی خواتین میں دل کے امراض کا خطرہ کم ہوتا ہے،ماہرین
یہ اسٹڈی 1985 میں 846 خواتین سے شروع کی گئی تھی:فوٹو : فائل
لندن: نئی تحقیق کے مطابق دودھ پلانے والی مائیں میں دل کے امراض کا خطرہ کم ہو جاتا ہے۔ایک نئی اسٹڈی کے مطابق جو مائیں بچوں کو اپنا دودھ پلاتی ہیں ان کے دل کے امراض میں مبتلا ہونے کے خطرات کم ہوجاتے ہیں۔یہ اسٹڈی 1985 میں 846 خواتین سے شروع کی گئی جن کے اس وقت شادی سے پہلے کے کارڈیو ویسکلر رسک فیکٹرز ریکارڈ کیے گئے اور پھر بیس سال بعد الٹرا ساؤنڈ کے ذریعے ان کا طبی جائزہ لیاگیا تھا۔
Similar Threads:
Nice Sharing
Thanks For Sharing
Thanks for great sharing
اعتماد " ایک چھوٹا سا لفظ ھے ، جسے
پڑھنے میں سیکنڈ
سوچنے میں منٹ
سمجھنے میں دِن
مگر
ثابت کرنے میں زندگی لگتی ھے
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Bookmarks