زندگی یوں بھی
زندگی ایک ایسا تھیٹر ہے جہاں انسان،اپنا اپنا کردار ادا کرتا ہے اور چلا
جاتا ہے .
اسلام وعلیکم
امیدِ واثق ہے کہ آپ سب اللہ کریم کی مہربانی سے ہشاش بشاش ہونگے
اردو تہذیب گوشہ ءِ مصنفین کے پہلے ماہانہ مقابلے کے اعلان کے ساتھ حاضر ہوں۔
اس ماہ آپ لوگوں کو ایک تصویر دی جارہی ہے
آپ کو اس تصویر کو مدِ نظر رکھتے ہوئے عنوان تجویز کرنا ہے اور ساتھ ہی اس جملے کو مکمل بھی کرنا ہے
!!!زندگی ایک ایسا تھیٹر ہے جہاں انسان۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مقابلے کے قوانین درج ذیل ہیں
١:عنوان ایک سطر سے زائد نہ ہو۔
٢:عنوان آپ کی ذاتی تخلیق ہو۔
٣:ایک رکن ایک ہی بار مقابلے میں حصہ لے سکتا ہے۔۔آئی ڈی بدل بدل کرنہیں۔
٤:زبان و بیان کا خیال رکھیں۔
٥:کوئی غیر اخلاقی لفظ یا الفاظ کا استعمال نہ ہو
٦:اردو اور رومن دونوں میں لکھنے کی اجازت ہے۔
٧:ایک دوسرے کی شئرنگ پر کمنٹس کرنے اور تھریڈ میں غیر ضروری گفتگو سے مکمل گریز کریں۔
مقابلے کی آخری تاریخ ٢٠جون٢٠١٤ ہے
دھیان رہے کہ اس مقابلے کی تمام انٹریز اسی تھریڈ میں ہونگی۔
Similar Threads:
!میری زمیں میرا آخری حوالہ ہے۔۔۔۔
زندگی یوں بھی
زندگی ایک ایسا تھیٹر ہے جہاں انسان،اپنا اپنا کردار ادا کرتا ہے اور چلا
جاتا ہے .
حیراں ہیں, ھم بھی انساں ہیں
زندگی ایک ایسا تھیٹر جہاں انسان اپنے ادا کئے ہوئے کردار کا عکس کبھی نہیں دیکھ پاتا
Is Safar ki Sham nhi
Zindagi aik aisa theater hai jahan insan ko apni pasand ka kirdar muntakhib kerna ka haq nhi milta
dlt my comment after read...:D
actually mjhy photo nai dekh rai,....:/
ایک یہی تو فن سیکھا ہے ہم نے
جس سے ملیے اسے خفا کیجے
ہے تفاخر میری طبیعت کا
ہر ایک کو چراغ پا کیجے
میری عادت ہے روٹھ جانے کی
آپ مجہھے منا لیا کیجے
اب ٹھیرتی ہے دیکھیئے جا کر ریل کہاں
زندگی ایک ایسا تھیٹر ہے جہاں انساناچھا کردار نبھائے تو تنقید اور بُرا کردار نبھائے تو تعریف۔۔۔!
ہم تشنہ مسافروں کی منزل ہے کہاں؟؟؟؟؟
!!!!....زندگی ایک ایسا تھیٹر ہے جہاں دم آخر تک انسانی کردار ،گردش حالات کی بے رحم ٹرین میں ،طلب آسودگی و تلاش منزل میں محو سفر رہتا ہے
Itne chup chaap k raste b rahain gain la- ilm.......!!!
Chhor jayein gain kissi rouz nagar shaam k baad...!!!
[/CENTER]
Zindagi tujh sy Naraz nahi
Zindagi aik aisa theater hy jaha sb kath putli haien
ایک یہی تو فن سیکھا ہے ہم نے
جس سے ملیے اسے خفا کیجے
ہے تفاخر میری طبیعت کا
ہر ایک کو چراغ پا کیجے
میری عادت ہے روٹھ جانے کی
آپ مجہھے منا لیا کیجے
Safar Zindagi Kadbtgallery.jpg
Zindagi Ek Aisa Theatre Hai, Jiska Khaaliq Khuda, Aur, Fankar Uski Makhlooq Hai
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Bookmarks