Umda Intekhabاللہ رب العزت کے کلام کا مفہوم ہے کہ: مال اور بیٹے دنیا کی زینت ہے رہ جانے والی چیز اچھا عمل ہے
وہ چیزیں مندرجہ ذیل میں درج کررہا ہوں جو مال سے خریدی نہیں جاسکتی نہ کہ یہ کسی کی میراث ہے
۱۔ طورطریقے
۲۔ اچھے اخلاق
۳۔عزت
۴۔کردار
۵۔ ذہانت
۶۔اعتماد
۷۔ صبر
۸۔ درجہ
۹۔ ایمانداری
۱۰۔ محبت
بشکریہ اردو ویب
sharing ka shukariya![]()
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Bookmarks