Nice Sharing
Thanks For Sharing
پی آئی اے کی پہلی حج پرواز 328 عازمین حج کو لے کے حجاز مقدس روانہ
اسلام آباد سے پی آئی اے کی پہلی حج پرواز 328 عازمین حج کو لے کے حجاز مقدس روانہ ہو گئی۔ اس سال پی آئی اے کے ذریعے 55 ہزار 8 سو حاجیوں کو حجاز مقدس پہنچایا جائے گا۔
اسلام آباد: (دنیا نیوز) اسلام آباد کے بے نظیر بھٹو انٹرنیشنل ائیر پورٹ سے پی آئی اے کے حج آپریشن کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ پہلی حج پرواز 328 عازمین حج کو لے کر سعودی عرب روانہ ہوئی ۔ وزیراعظم کے مشیر ہوابازی شجاعت عظیم نے حاجیوں کو رخصت کیا ۔ اس موقع پر شجاعت عظیم نے کہا کہ پی آئی اے نے دو مزید طیارے حج آپریشن کے لیے ویٹ لیز پر لیے ہیں۔ حج آپریشن میں 148 پروازوں کے ذریعے 55 ہزار 8 سو حجاج کو سعودی عرب بھجوایا اور لایا جائے گا۔ حجاج نے اس سال حج کے لیے کیے گئے انتظامات پر اطمینان کا اظہار کیا۔
-
Similar Threads:
Nice Sharing
Thanks For Sharing
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Bookmarks