Thanks For Sharing
شجاع خانزادہ کی شہادت، عمران خان کا ضمنی انتخاب میں امیدوار کھڑا نہ کرنے کا اعلان
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کرنل ریٹائرڈ شجاع خانزادہ کی خدمات کے اعتراف میں ضمنی انتخاب میں اپنا امیدوار کھڑا نہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔
اسلام آباد: (دنیا نیوز) سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری ایک پیغام میں پاکستان تحریک اںصاف کے چیئرمین نے شجاع خانزادہ کے حلقے سے امیدوار کھڑا نہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ عمران خان کا کہنا ہے کہ کرنل ریٹائرڈ شجاع خانزادہ شہید کے احترام میں امیدوار کھڑا نہیں کریں گے
Similar Threads:
Thanks For Sharing
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Bookmarks