Nice Sharing
Thanks For Sharing
قصور اسکینڈل، آٹھ لڑکوں اور خاتون کا طبعی معائنہ مکمل، مزید تین ملزمان گرفتار
قصور وڈیو اسکینڈل میں پیش رفت نامزد ہونے والے مزید تین ملزمان کو پولیس نے حراست میں لے لیا۔ جے آئی ٹی کے میڈیکل کے لیے بھیجے متاثرین کا میڈیکل مکمل کر لیا گیا۔ رپورٹ ایک ہفتے میں موصول ہو گی۔
قصور: (دنیا نیوز) قصور وڈیو اسکینڈل میں مزید تین عرفان ،عدنان اور رمضان شامل ہیں جبکہ وڈیو اسکینڈل کے تین مرکزی ملزمان تاحال فرار ہیں۔ حراست میں لیے گے ملزمان کو قصور پولیس نے جے آئی ٹی کےحوالے کر دیا جبکہ متاثرہ 9 افراد کا میڈیکل ڈسٹرکٹ اسپتال ۡقصور میں مکمل کر لیا گیا ہے۔ دوسری جانب مدعی فریقین کی جانب سے مشترکہ میڈیا بریفنگ کے دوران مقامی پولیس پر الزام عائد کیا گیا ہے کہ متاثرہ افراد کو جے آئی ٹی کے روبرو پیش ہونے سے مقامی پولیس روک رہی ہے ۔ ان کا کہنا تھا کہ اگر پولیس نے اپنی منفی روش نہ بدلی تو متاثرہ خاندانوں کی جانب سے جے آئی ٹی کے روبروپیش ہونے اور بیانات قلمبند کرنے کا مکمل بائیکاٹ کیا جائے گا۔ آر پی او شیخوپورہ شہزاد سلطان نے میڈیا سے گفتگو میں بتایا کہ قصور اسکینڈل کو منطقی انجام تک پہنچائیں گئے اور جے آئی ٹی میں سائبر کرائم کے ماہرین کو بھی شامل کیا جائے گا۔ قصور اسکینڈل میں اب تک پولیس اور جے آئی ٹی کو 116 درخواستیں موصول ہوئی ہیں جن میں سے 18 پر مقدمات درج کیے جا چکے ہیں جبکہ دیگر پر تحقیقات جاری ہیں۔
Similar Threads:
Nice Sharing
Thanks For Sharing
Thanks For Sharing
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Bookmarks