مبارک ہو جناب
---------------------
مشورہ کوئی بھی نہیں ہے،کیونکہ یہ ایسا معاملہ ہے کہ یہاں
دُنیا میں ہر شخص کو وکھرے ٹائپ کی انوکھی اور انہونی
چیز سے واسطہ پڑتا ہے۔
واسطہ پڑنے پر آپ کو خود تجربہ ہو جائے گا کہ آپ نے اپنی انہونی
کو کس طرح سے سنبھالنا ہے۔
اللہ کرے کہ آپ ہماری بھابھی وہ ناولز اور ڈراموں والی سلیقہ مند بھابھی ہو۔ آمین
باقی ایسی لڑکیاں حقیقت میں اوکھی ہی لبتی ہیں۔



Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out


Reply With Quote


Bookmarks