• You have 1 new Private Message Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out this form.

    User Tag List

    + Reply to Thread
    + Post New Thread
    Results 1 to 5 of 5

    Thread: ایک بٹن دبائیں اورفیس بک پر اپنے دوست کو سا

    1. #1
      Administrator www.urdutehzeb.com/public_html intelligent086's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      لاہور،پاکستان
      Posts
      37,268
      Threads
      11945
      Thanks
      7,295
      Thanked 6,319 Times in 5,973 Posts
      Mentioned
      3867 Post(s)
      Tagged
      3286 Thread(s)
      Rep Power
      10

      ایک بٹن دبائیں اورفیس بک پر اپنے دوست کو سا

      ایک بٹن دبائیں اورفیس بک پر اپنے دوست کو سالگرہ کی مبارک باد بھیجیے




      سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک کے صارفین اب اپنے موبائل فون سے ایک بٹن دبا کر اپنے دوستوں کو سالگرہ کی مبارکباد دے سکتے ہیں۔
      سماجی رابطے کی ویب سائیٹ فیس بک اپنے صارفین کو جہاں نت نئی سہولیات فراہم کرتی رہتی ہے اب وہیں اس نے جدید ٹیکنو معاشرے کے سائبرمستقبل کی جانب ایک قدم اور آگے بڑھایا ہے جہاں جذبات اوراحساسات کو ایک بٹن دبانے سے محسوس کیا جا سکے گا۔ یہ خصوصیت فیس بک پر پہلے سے موجود ایس ایم ایس نوٹی فکشن کا حصہ ہے، جو اپنے صارفین کو ٹیکسٹ پیغامات کے ذریعے فیس بک پر فعال رکھتا ہے، اس خصوصیت کے ساتھ ڈیفالٹ موڈ کے ذریعے فیس بک آپ کو اس وقت ٹیکسٹ کرے گا جب آپ کو فرینڈ ریکوئیسٹ موصول ہو گی، آپ کے فیس بک اسٹیٹیس پر تبصرہ کیا جائے گا یا پھر ٹائم لائن پر کچھ بھی پوسٹ کیا جائے گا۔
      سوشل نیٹ ورک فیس بک کی یہ نئی خصوصیت اپنے صارفین کو دوستوں کی سالگرہ کے ایس ایم ایس نوٹی فکیشن کے ساتھ صرف ایک بٹن دبا کر اپنے دوست کی ٹائم لائن پرخودکار ہیپی برتھ ڈے کا پیغام بھیجنے کی سہولت فراہم کرے گی، اس طرح اب ناصرف ہم خودکار طریقے سے پیغامات وصول کرسکیں گے بلکہ ان کے جوابات بھی بھیج سکیں گے۔ فیس بک ایس ایم ایس پیغامات کے ذریعے ہمارے جذبات کی ترجمانی ایک ہندسے کے طورپر کرے گا، ہم موبائل فون پر 1 کا ہندسہ دبائیں گے اور فیس بک سالگرہ کی مبارکباد کے پیغام کو دوستوں تک بھیج دے گا۔
      فیس بک کے صارفین کے لئے موبائل فون ٹیکسٹ پیغامات کو فعال بنانے کا طریقہ بھی انتہائی آسان ہے،اس سہولت کے لئے فیس بک کے صفحے پر اوپر دائیں جانب فرینڈ ریکوئسٹ، ان بکس، نوٹی فکیشن اور شارٹ کٹس کے ساتھ بنے مخصوص نشان پر کلک کرکے سیٹنگ پر جائیں، جہاں بائیں جانب موبائل کے آپشن میں جانے کے بعد اپنا موبائل فون نمبر، ملک اور موبائل فون سروس کا نام بتائیں، اس کے بعد اپنے فون نمبر سے 32665 پر فیس بک کو ایف لکھ کر ایس ایم ایس کریں، جس کے بعد آپ کو اپنے موبائل فون پر خود کار طرقیے سے تصدیقی ایس ایم ایس ملے گا، جس کے ساتھ ہی موبائل فون پر فیس بک ٹیکسٹ میسیجنگ کی سہولت فعال ہوجائے گی۔









      Similar Threads:

    2. #2
      Forum Manager www.urdutehzeb.com/public_html KhUsHi's Avatar
      Join Date
      Sep 2014
      Posts
      6,466
      Threads
      1835
      Thanks
      273
      Thanked 580 Times in 426 Posts
      Mentioned
      178 Post(s)
      Tagged
      4861 Thread(s)
      Rep Power
      192

      Re: ایک بٹن دبائیں اورفیس بک پر اپنے دوست کو سا

      hmmmmm
      Ok
      Great sharing






      اعتماد " ایک چھوٹا سا لفظ ھے ، جسے
      پڑھنے میں سیکنڈ
      سوچنے میں منٹ
      سمجھنے میں دِن
      مگر

      ثابت کرنے میں زندگی لگتی ھے





    3. #3
      ....You don't need to follow trends to be stylish..... www.urdutehzeb.com/public_html _Alex_'s Avatar
      Join Date
      Apr 2014
      Location
      Dubai , Al Mamzar
      Posts
      5,044
      Threads
      255
      Thanks
      330
      Thanked 266 Times in 216 Posts
      Mentioned
      343 Post(s)
      Tagged
      6420 Thread(s)
      Rep Power
      10

      Re: ایک بٹن دبائیں اورفیس بک پر اپنے دوست کو سا

      Hmmmmm ap pr apply krn ga intelegent


    4. #4
      Banned  itmadra1@www.urdutehzeb.com/public_html/urdutehzeb.com UmerAmer's Avatar
      Join Date
      Apr 2014
      Posts
      7,694
      Threads
      395
      Thanks
      124
      Thanked 348 Times in 299 Posts
      Mentioned
      253 Post(s)
      Tagged
      5399 Thread(s)
      Rep Power
      0

      Re: ایک بٹن دبائیں اورفیس بک پر اپنے دوست کو سا

      Wah ji wah
      Zabardast


    5. #5
      Administrator www.urdutehzeb.com/public_html intelligent086's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      لاہور،پاکستان
      Posts
      37,268
      Threads
      11945
      Thanks
      7,295
      Thanked 6,319 Times in 5,973 Posts
      Mentioned
      3867 Post(s)
      Tagged
      3286 Thread(s)
      Rep Power
      10

      Re: ایک بٹن دبائیں اورفیس بک پر اپنے دوست کو س&#

      Quote Originally Posted by UmerAmer View Post
      Wah ji wah
      Zabardast
      Quote Originally Posted by Admin View Post
      Hmmmmm ap pr apply krn ga intelegent
      Quote Originally Posted by Rania View Post
      hmmmmm
      Ok
      Great sharing






    + Reply to Thread
    + Post New Thread

    Thread Information

    Users Browsing this Thread

    There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

    Visitors found this page by searching for:

    Nobody landed on this page from a search engine, yet!
    SEO Blog

    Tags for this Thread

    Posting Permissions

    • You may not post new threads
    • You may post replies
    • You may not post attachments
    • You may not edit your posts
    •