google.com, pub-2879905008558087, DIRECT, f08c47fec0942fa0
  • You have 1 new Private Message Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out this form.
    + Reply to Thread
    + Post New Thread
    Results 1 to 5 of 5

    Thread: لڑکیوں کو تعلیم حاصل کرنے دیں

    1. #1
      Administrator Admin intelligent086's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      لاہور،پاکستان
      Posts
      38,411
      Threads
      12102
      Thanks
      8,637
      Thanked 6,946 Times in 6,472 Posts
      Mentioned
      4324 Post(s)
      Tagged
      3289 Thread(s)
      Rep Power
      10

      لڑکیوں کو تعلیم حاصل کرنے دیں

      لڑکیوں کو تعلیم حاصل کرنے دیں



      گل شیر
      ایک سروے کے مطابق دنیا بھر میں 6 کروڑ 20 لاکھ لڑکیاں سکول نہیں جاتیں۔ یہ نہ صرف انسانی صلاحیتوں کا ایک المناک ضیاع ہے بلکہ یہ عوامی صحت کے لیے ایک چیلنج، قومی معیشت اور عالمی خوشحالی پر ایک بوجھ، اور ہمارے اپنے ملک سمیت دنیا بھر کے ممالک کی سلامتی کے لئے خطرہ بھی ہے۔ تحقیق بڑی واضح ہے کہ جو لڑکیاں ثانوی سکول میں جاتی ہیں وہ دیر سے شادی اور اولاد پیدا کرتی ہیں۔ ان میں زچگی اور نومولودوں کی اموات اور ایچ-آئی-وی ایڈز کی شرحیں کم ہوتی ہیں۔ لڑکی کا ہر اضافی تعلیمی سال اْس کی آمدنی میں 10 تا 20 فیصد اضافہ کر سکتا ہے۔ اور زیادہ لڑکیوں کوسکول میں بھیجنا ایک پورے ملک کی معیشت کو فروغ دے سکتا ہے۔ بلکہ قومی سلامتی کے ماہرین یہ سمجھتے ہیں کہ عورتوں کو تعلیم دلانا انتہا پسندی، تشدد اور عدم استحکام کا مقابلہ کرنے کے لئے ایک طاقتور ہتھیار بن سکتا ہے۔آج سوال یہ نہیں رہ گیا کہ آیا لڑکیوں کی عالمی سطح پر تعلیم میں سرمایہ کاری کی جائییا نہیں، بلکہ سوال یہ ہے کہ کس طرح کی جائے اور خاص طور پر نوعمر بچیوں کے معاملے میں۔ 2012ء تک ابتدائی تعلیم میں دنیا کے ہر ترقی پذیر خطے نے صنفی برابری حاصل کر لی تھی یا حاصل کرنے کے قریب تھا۔ تاہم ثانوی تعلیم میں صنفی فرق برقرار ہے کیونکہ بلوغت اکثر وہ وقت ہوتا ہے جب لڑکیوں کو اْن ثقافتی اقدار اور اطور کا سامنا کرنا پڑتا ہے جو معاشروں میں ان کے لیے مستقبل کے مواقعوں کی تشکیل کرتے اور ان کو محدود کرتے ہیں۔ تحفظ ایک بہترین مثال ہے۔ ترقی پذیر دنیا میں بہت سے والدین اس بات سے ڈرتے ہیں کہ اسکول جاتے ہوئے یا واپسی پر ان کی بیٹیاں محفوظ بھی ہیں۔ یہ ایک قابل فہم تشویش ہے جس کو سب والدین محسوس کر سکتے ہیں۔ لیکن بہت سے معاشروں میں ماں باپ اپنی بیٹیوں کے ساتھ صرف ہولناک جسمانی اور جذباتی ضرر کے بارے میں ہی فکر مند نہیں ہوتے، بلکہ وہ ان کی شادی کے امکانات کے بارے میں بھی فکر مند ہوتے ہیں۔اس کے نتیجے میں، لڑکیوں کو تعلیم دلانے کی خاطر کام کرتے ہوئے، ہم اکثر لوگوں سے کہتے ہیں کہ وہ اپنی گہری معاشرتی اقدار اور روایات کو ایسے انداز میں تبدیل یا نظر انداز کریں جو اْن کی بیٹیوں کے بہترین مفادات میں ہو۔ گو کہ تعلیم میں صنفی فرق ایک عالمی چیلنج ہے، مگر اس کی بنیادی وجوہات اکثر مقامی ہیں اور وہ مقامی حل کی متقاضی ہیں۔ ’’لڑکیوں کو تعلیم حاصل کرنے دیں‘‘ کے پیچھے یہی رہنما اصول کارفرما ہے جو پیس کور کی طرف سے چلائے جانے والے کمیونٹی پر مرکوز پروگرام کا احاطہ کیے ہوئے ہے۔ اِن کوششوں کی قیادت مقامی معاشروں کے پاس ہوتی ہے جہاں مقامی رہنماء، خاندان اور اور خود لڑکیاں اور مقامی معاشرے مسائل کے حل وضح کرتے ہیںلیکن ‘‘لڑکیوں کو تعلیم حاصل کرنے دیں’’کا تعلق یہاں اپنے ملک کے اندر نوجوانوں کی اِن لڑکیوں کی تعلیم سے متعلق ذمہ داری کے بارے میں شوق پیدا کرنا بھی ہے۔یہ لڑکیاں اسکول جانے کے لئے ہر روز میلوں پیدل چلتی ہیں، ہر رات گھنٹوں پڑھائی کرتی ہیں، اور ان لوگوں کے خلاف جو یہ کہتے ہیں کہ وہ تعلیم حاصل کرنے کے قابل نہیں ہیں اِستقامت سے کھڑی ہوتی ہیں۔ اگر وہ یہ قربانیاں دینے کیلئے تیار ہیں تو عالمی برادری کو اِس قابل ہونا چاہئے کہ وہ انہیں ان کا عہد اور ان کے خاندانوں کا عہد، برادریوں اور ممالک کا عہد پورا کرنے میں مدد کر سکیں۔ ٭…٭…٭







      Similar Threads:

    2. #2
      Family Member Click image for larger version.   Name:	Family-Member-Update.gif  Views:	2  Size:	43.8 KB  ID:	4982 UmerAmer's Avatar
      Join Date
      Apr 2014
      Posts
      4,677
      Threads
      407
      Thanks
      124
      Thanked 346 Times in 299 Posts
      Mentioned
      253 Post(s)
      Tagged
      5399 Thread(s)
      Rep Power
      160

      Re: لڑکیوں کو تعلیم حاصل کرنے دیں

      Nice SHaring
      Thanks For Sharing


    3. #3
      Respectable www.urdutehzeb.com/public_html KhUsHi's Avatar
      Join Date
      Sep 2014
      Posts
      6,467
      Threads
      1838
      Thanks
      273
      Thanked 586 Times in 427 Posts
      Mentioned
      233 Post(s)
      Tagged
      4861 Thread(s)
      Rep Power
      200

      Re: لڑکیوں کو تعلیم حاصل کرنے دیں

      Right
      Thanks for sharing






      اعتماد " ایک چھوٹا سا لفظ ھے ، جسے
      پڑھنے میں سیکنڈ
      سوچنے میں منٹ
      سمجھنے میں دِن
      مگر

      ثابت کرنے میں زندگی لگتی ھے





    4. #4
      ....You don't need to follow trends to be stylish..... Admin Admin's Avatar
      Join Date
      Apr 2014
      Location
      Dubai , Al Mamzar
      Posts
      8,008
      Threads
      254
      Thanks
      372
      Thanked 294 Times in 242 Posts
      Mentioned
      681 Post(s)
      Tagged
      6427 Thread(s)
      Rep Power
      10

      Re: لڑکیوں کو تعلیم حاصل کرنے دیں

      Education e insan ko achay burey ka farq batati hy..


    5. #5
      ...."I don't need your attitude. I've my own"..... www.urdutehzeb.com/public_htmlwww.urdutehzeb.com/public_html Arosa Hya's Avatar
      Join Date
      Apr 2014
      Location
      Peace
      Posts
      5,286
      Threads
      972
      Thanks
      965
      Thanked 827 Times in 507 Posts
      Mentioned
      518 Post(s)
      Tagged
      6978 Thread(s)
      Rep Power
      244

      Re: لڑکیوں کو تعلیم حاصل کرنے دیں

      hmmmmmmmmm


    + Reply to Thread
    + Post New Thread

    Thread Information

    Users Browsing this Thread

    There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

    Visitors found this page by searching for:

    Nobody landed on this page from a search engine, yet!
    SEO Blog

    User Tag List

    Tags for this Thread

    Posting Permissions

    • You may not post new threads
    • You may not post replies
    • You may not post attachments
    • You may not edit your posts
    •