اگست کا مہینہ شروع ہوتے ہی اک جذبہ پیدا ہو جاتا تھا لیکن افسوس۔۔
کہ اب ایسا نہی کسی کو کچھ پتہ نہیں کوئی بجرنگی کے پیچھے پڑھا ہے تو کوئی عمران خان اور نواز شریف کے پیچھے پلیز جیسے رمضان میں ہم لوگ کچھ دن پکے مسلمان بن جاتے ہیں ایسے ہی کچھ دن پکے پاکستانی بن جائیں تو ہر طرف سبز حلالی پرچم نظر آ ۓ کسی نے بجرنگی کی پروفائل فوٹو لگائی ہے تو کسی نے کور فوٹو، پلیز اپنے پیارے پرچم کی قدر کریں۔
پاک پاک پاکستان ...
صاف صاف پاکستان
پیارا پرچم یہ ہمارا پرچم
یہ پرچموں میں عظیم پرچم
Bookmarks