اذیتوں کے
تمام نشتر
...میری رگوں میں
اتار کر
وہ...
بڑی محبت سے
پوچھتا ہے
تمہاری آنکھوں کو کیا ہوا ہے ..


Similar Threads: