اگست 2015 کا مقابلہ شروع ہوگیا ہے
جیسا کہ آپ سب کو پتا ہے 14 اگست کو پاکستان آزاد ہوا تھا تو اسی حوالے سے مقابلہ ہے
آپ نے یہ شعر ڈیزاین کرنا ہے
اس پرچم کے سائے تلے ہم ایک ہیں
ہم ایک ہیں
سانجھی اپنی خوشیاں اور غم ایک ہیں
ہم ایک ہیں
اس بار لوگو بھی دوسرا استعمال کرنا ہے جو دیا جا رہا ہے
شرائط
فورم کا لوگو اور نام ہونا ضروری ہےورنہ ڈیزائن مقابلے میں شامل نہیں ہوگا
آخری تاریخ 12 اگست 2015 ہے
جیت کا فیصلہ جج حضرات کے دیئے گئے نمبرز پر ہوگا
جب تک مقابلہ ختم نہیں ہوتا آپ ڈیزائن کو کسی دوسرے فورم یا فیس بک پر شیئر نہیں کر سکتے
Similar Threads:
Bookmarks