SHAREHOLIC
  • You have 1 new Private Message Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out this form.

    + Reply to Thread
    + Post New Thread
    Results 1 to 6 of 6

    Thread: ہمارے لیے اسلام کی عزت کافی ہے

    1. #1
      Administrator Admin intelligent086's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      لاہور،پاکستان
      Posts
      38,412
      Threads
      12102
      Thanks
      8,639
      Thanked 6,948 Times in 6,474 Posts
      Mentioned
      4324 Post(s)
      Tagged
      3289 Thread(s)
      Rep Power
      10

      ہمارے لیے اسلام کی عزت کافی ہے




      ہمارے لیے اسلام کی عزت کافی ہے .(نَحْنُ قَوْمُٗ اَعَزَّ ناَ اللّٰہُ بِاْلِا سْلَامِ

      مذکورہ عنوان میں جو جملہ ذکر کیا گیا ہے اس کا ترجمہ یہ ہے کہ ہم ایسے لوگ ہیں جنہیں اللہ تعالیٰ نے اسلام سے عزت دی ہے یہ جملہ حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ کا وہ مشہور جملہ ہے جو آپ نے بیت المقدس کے سفر میں اس وقت ارشاد فرمایا تھا جب کہ آپ کے استقبال کے لیے آنے والے صحابہ کرام رضی اللہ عنہما نے آپ کو انتہائی معمولی لباس پہننے اور نہایت معمولی سواری پر سوار دیکھ کر ترکی گھوڑا اور عمدہ و قیمتی لباس پیش کیا تھا، آپ نے یہ جملہ ارشاد فرمایا: نَحْنُ قَوْمُٗ اَعَزَّنَا اللّٰہُ بِالْاِ سْلاَمِ ہم ایسے لوگ ہیں جنہیں خدا نے اسلام سے عزّت بخشی ہے، اور لباسِ فاخرہ زیبِ تن فرمانے سے انکار کر دیا، اور اسی لباس میں بیتُ المقدس داخل ہوئے۔
      فاروق اعظم رضی اللہ عنہ جس رنگ میں رنگے ہوئے تھے اور جس سادگی و فروتنی کو آپ نے اختیار کیا تھا عام صحابۂ کرام رضی اللہ عنہما کا حال بھی وہی تھا، جس کا ظہور موقع بموقع ہوتا رہتا تھا، تاریخ میں یہ بات محفوظ ہے کہ جنگِ قادسیہ کے موقع پر جب رستم نے حضرت سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ سے مطالبہ کیا کہ کچھ لوگ گفتگو کرنے کے لیے ہمارے پاس بھیج دیں تو آپ نے حضرت ربعی بن عامر رضی اللہ عنہ کو بھیجا، آپ جب رستم کے دربار میں گئے تو آپ کے پھٹے پرانے کپڑے تھے اور تلوار کی میان پر چیتھڑے لپٹے ہوئے تھے، مگر جب آپ نے پر مغز اور مدلل گفتگو کی تو رستم اس سے مرعوب ہوا اور تمام افسروں کو تنہائی میں بلا کر جنت سے باہر رہنے اور اسلام قبول کر لینے کو کہا، افسروں نے حضرت ربعی بن عامر رضی اللہ عنہ کے کپڑوں پر طعن کرتے ہوئے کہا کہ ہم ایسے شخص کے دین کی طرف کبھی راغب نہیں ہوں گے، رستم نے کہا تمہاری عقلوں پر افسوس ہے اس کے کپڑوں کو دیکھتے ہوئے ذاتی اخلاق،جرأت و متانت اور گفتگو اور رائے کو نہیں دیکھتے، عرب اپنے برگزیدہ اوصاف کی حفاظت کرتے ہیں، تمہاری طرح کپڑوں کی زیبِ و زینت کے در پے نہیں ہوتے





      Similar Threads:

    2. #2
      Family Member Click image for larger version.   Name:	Family-Member-Update.gif  Views:	2  Size:	43.8 KB  ID:	4982 PRINCE SHAAN's Avatar
      Join Date
      Apr 2015
      Posts
      773
      Threads
      103
      Thanks
      2
      Thanked 6 Times in 6 Posts
      Mentioned
      51 Post(s)
      Tagged
      1569 Thread(s)
      Rep Power
      38

      Re: ہمارے لیے اسلام کی عزت کافی ہے

      اتنی خوبصورت شیئرنگ پر آپکا شکریہ



    3. #3
      Family Member Click image for larger version.   Name:	Family-Member-Update.gif  Views:	2  Size:	43.8 KB  ID:	4982 UmerAmer's Avatar
      Join Date
      Apr 2014
      Posts
      4,677
      Threads
      407
      Thanks
      124
      Thanked 346 Times in 299 Posts
      Mentioned
      253 Post(s)
      Tagged
      5399 Thread(s)
      Rep Power
      158

      Re: ہمارے لیے اسلام کی عزت کافی ہے

      JazakAllah


    4. #4
      Administrator Admin intelligent086's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      لاہور،پاکستان
      Posts
      38,412
      Threads
      12102
      Thanks
      8,639
      Thanked 6,948 Times in 6,474 Posts
      Mentioned
      4324 Post(s)
      Tagged
      3289 Thread(s)
      Rep Power
      10

      Re: ہمارے لیے اسلام کی عزت کافی ہے

      Quote Originally Posted by PRINCE SHAAN View Post
      اتنی خوبصورت شیئرنگ پر آپکا شکریہ
      Quote Originally Posted by UmerAmer View Post
      JazakAllah






    5. #5
      Star Member www.urdutehzeb.com/public_html Dr Danish's Avatar
      Join Date
      Aug 2015
      Posts
      3,237
      Threads
      0
      Thanks
      211
      Thanked 657 Times in 407 Posts
      Mentioned
      28 Post(s)
      Tagged
      1020 Thread(s)
      Rep Power
      510

      Re: ہمارے لیے اسلام کی عزت کافی ہے

      Subhan Allah
      jazak Allah Khair



    6. #6
      Administrator Admin intelligent086's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      لاہور،پاکستان
      Posts
      38,412
      Threads
      12102
      Thanks
      8,639
      Thanked 6,948 Times in 6,474 Posts
      Mentioned
      4324 Post(s)
      Tagged
      3289 Thread(s)
      Rep Power
      10

      Re: ہمارے لیے اسلام کی عزت کافی ہے

      Quote Originally Posted by Dr Danish View Post
      Subhan Allah
      jazak Allah Khair







    + Reply to Thread
    + Post New Thread

    Thread Information

    Users Browsing this Thread

    There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

    Visitors found this page by searching for:

    Nobody landed on this page from a search engine, yet!
    SEO Blog

    User Tag List

    Tags for this Thread

    Posting Permissions

    • You may not post new threads
    • You may not post replies
    • You may not post attachments
    • You may not edit your posts
    •