السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
کیسے ہیں سب دوست؟
امید ہے کہ سب ٹھیک ہونگے
میں آج ایک بہت چھوٹی سی ٹپ لے کر آیا
ونڈوز کی شکرین کو لاک کرنے آسان طریقہ درج ذیل کی بوڑدشارٹ کٹ ہے
اپنے کی بورڈ پر موجود ونڈوز کی کی کے ساتھ ایل کی کی دبائیں
امید ہے کہ آپکو پسند آئے گی
اب اجازت دیں اللہ حافظ
Similar Threads:



Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out
Reply With Quote
Bookmarks